Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا جبکہ مٹی کا تیل بھی 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھ کر 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 34 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور لیوی 68 روپے 93 پیسے سے کم ہو کر 44 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل پر پٹرولیم لیوی 20 روپے چھتیس پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے، تاہم مٹی کا تیل 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 280 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے، جبکہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 272 روپے فی لیٹر تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایف بی آر کو فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع

Next

پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme