Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

حکومت نے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کر دیا، ڈیزل کی قیمت برقرار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت نے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کر دیا، ڈیزل کی قیمت برقرار

حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل میں 22، 22 روپے کمی کی گئی تھی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیز ل کی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی خریدو فروخت میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ریکارڈ اضافہ

Next

پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme