کوہستان: گلگت سے پنڈی جانے والی کار کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق
پولیس حکام کے مطابق کار حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کا تعلق مظفر آباد، خانیوال اور دیگر علاقوں سے ہے، شناخت کا عمل جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، حادثے کا شکار کار کا…
لاہور: گھریلو ملازمہ کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی،اسقاط حمل اور ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعہ شامل
لاہورمیں مبینہ اجتماعی زیادتی اور اسقاط حمل کے بعد گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے مقدمے میں دفعہ 302 شامل ہونے کے بعد مالکان کو دوبارہ شامل تفتیش کرنےکا فیصلہ کر لیا۔ پولیس کےمطابق مالکان کو ایک بار دوبارہ شاملِ تفتیش کرنےکا فیصلہ کیاگیا…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی منظوری کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا۔ چاروں وزرائے اعلیٰ اور وزرائے خزانہ کی شرکت متوقع ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی منظوری کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی…
سوات میں گھر اور ہوٹل کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
سوات کے علاقے چارباغ میں گھر اور کالام میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق تحصیل چارباغ کےعلاقے گنڈھیرئی میں ایک رہائشی گھرمنہدم ہونے سے 8 سال کی شیما اور 6 سال کی مناہل ملبے تلے دب کرجاں…
آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے
آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے…
جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی
کراچی:جامعہ کراچی کی اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی ہو گئی۔ حکومتِ سندھ نے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی جانب سے امتحانات اور تدریسی عمل کے بائیکاٹ ختم کرنے کی یقین دہانی پر کراچی یونیورسٹی کے مالی و انتظامی معاملات و…
پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر ذبیحہ جانوروں کی کھالوں سے بڑی معاشی سرگرمی متوقع
اسلام آباد:پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت ایک وسیع معاشی سرگرمی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ کھالوں کی خرید و فروخت سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ جبکہ چمڑے کی صنعت کا ملکی برآمدات میں اہم حصہ ہے۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان میں…
ارکانِ پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 70 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں ارکانِ پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 70 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جبکہ کیبنٹ ڈویژن اور سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 72 ارب 70 کروڑ روپے رکھنے کی سفارش کی…
جنوبی پنجاب میں 2.5 ارب روپے کا شجرکاری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق ڈی جی خان فاریسٹ سرکل میں موجود خالی جنگلاتی اراضی پر 2 ارب 50 کروڑ روپے مالیت کی شجرکاری کی جائے گی، منصوبے کے تحت پنجاب میں 7 ہزار 249 ایکڑ خالی جنگلاتی زمین کو سرسبز بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ…
جعلی ادویات کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے وزارت صحت کا انقلابی اقدام
ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ڈرگ لیبلنگ اینڈ پیکنگ رولز 1978 میں ضروری ترامیم کی منظوری دے دی گئی ہے، یہ فیصلہ…