پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 339 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام…
ٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا دعویٰ، آئندہ ہفتے پیش رفت اور جنگ بندی میں توسیع کی امید
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ ہفتے کے دوران ایک اہم معاہدہ طے پا سکتا ہے، جس کے نتیجے میں موجودہ جنگ بندی میں توسیع اور خطے میں کشیدگی میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگی۔ ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے…
امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا
اسلام آباد: امریکا اور ایران کی محدود فوجی جھڑپوں کے باعث عالمی منڈیاں شدید اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔ عالمی مالیاتی نظام اس وقت شدید اتار چڑھاؤ کی زد میں آیا جب توانائی کی قیمتیں بتانے والے لائیو ٹکرز گہرے سرخ رنگ میں بدل گئے، یہ صورتحال تزویراتی لحاظ…
سوات، چترال، دیر سمیت مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے…
غیر استعمال شدہ بجلی یونٹس کی مد میں کھربوں روپے کی وصولی چیلنج
درخواست میں نیپرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ حکومت غیر استعمال شدہ بجلی یونٹس کی قیمت صارفین سے وصول کر رہی ہے، حکومت نے بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر وصول…
اسلام آباد: نیشنل پولیس اکیڈمی کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام تیز
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اپ گریڈیشن پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا…
پاکستان اور آسٹریلیا آج دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے، گرین شرٹس کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کا موقع
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا اور اہم مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سہ پہر ساڑھے چار بجے مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم آج کی…
آندھی،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری، عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے 5 جون تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی ،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ بیان کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، بھکر، لیہ، فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ،گوجرانوالہ اورحافظ آباد میں بارش کا امکان ہے۔…
علی پورمیں شدید آندھی اور طوفان سے درجنوں بستیاں جل کر راکھ ہوگئیں
علی پور کے نواحی علاقے ڈھاکہ میں شدید آندھی اورطوفان کے بعد خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی، جہاں اچانک لگنے والی آگ نے درجنوں بستیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اہل علاقہ کےمطابق آگ کےباعث درجنوں مویشی اورگندم جل کر راکھ ہوگئی جبکہ کئی افراد کے جھلسنے کی بھی…
شمعون عباسی کا منشیات فروش انمول ’پنکی‘ پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت، ٹی وی کے بجائے فلم بنانے کا مشورہ
کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز شمعون عباسی نے کراچی کی مبینہ منشیات فروش انمول عرف ’’پنکی‘‘ کی زندگی پر مبنی مجوزہ ڈراما سیریل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے موضوعات کو ٹی وی اسکرین پر پیش کرنے…