پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی گئی ہے، معاہدے پر دستخط کی پُروقار…
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے، دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا…
بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی
بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی،لاہور میں مجموعی طور پر 433 یونین کونسلز بنائی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرپنجاب نے لاہورکی یونین کونسل کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی، فہرست کےمطابق لاہور کو نو ٹاؤن میں تقسیم…
بجٹ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کے لیے 22ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے لیے شعبہ صحت کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ نئے اور پرانے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 22 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز ہے۔ ڈرگ کنٹرول کے لیے صرف 14 کروڑ اور ایکشن پلان برائے قومی آبادی کے لیے صرف 50 کروڑ روپے رکھے…
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 23 فیصد کمی
پیٹرول ڈیزل کی ریکارڈ قیمتوں کے باعث عوامی اور صنعتی استعمال میں بڑی کمی ہوگئی۔ پاکستان میں مختلف اقسام کے ایندھن کی فروخت کا ماہانہ ڈیٹا جاری کردیا گیا۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 23 اور ماہانہ 14 فیصد کمی آئی۔ اعداد وشمار…
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی کی
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی کی۔ تفصیلات کےمطابق عیدکی تعطیلات کے دوران ریلوے نے 27 مئی سے یکم جون تک ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے کمائے،عید تعطیلات کے دوران تقریبا 4لاکھ مسافروں نے ٹرین سے سفر…
کراچی: انتہائی مطلوب منشیات فروش شیریں عرف شیرینہ گرفتار
کراچی کے علاقے گلستان جوہر کامران چورنگی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب منشیات فروش شیریں عرف شیرینہ کو اس کے دو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔ شیریں ہیروئن،چرس اور دیگر منشیات کے کاروبار میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ…
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3944 روپے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 پر پہنچ گیا ہے۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی 94 روپے مہنگی ہو…
’مستقل جاری رہنے والا الٰہی فریضہ‘، لاہور ہائی کورٹ کا نان نفقے سے متعلق بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مالی تنگی بھی باپ کی اپنے نابالغ بچے کے نان نفقہ کی ذمہ داری ختم نہیں کر سکتی، باپ پر اپنے نابالغ بچے کا نان نفقہ مستقل جاری رہنے والا الٰہی فریضہ ہے اور قرآن و سنت کے احکامات کے تحت وہ اس ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں…
صدر(ن) لیگ نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمن، کاظم پیرزادہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ گلگت پہنچنے پر وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، سابق وزیراعلیٰ گلگت…