Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی منظوری کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی منظوری کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا۔ چاروں وزرائے اعلیٰ اور وزرائے خزانہ کی شرکت متوقع ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی  منظوری کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پی ایس ڈی پی میں 200 ارب روپے کا اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ ترقیاتی بجٹ میں 200 ارب کے اضافے پر آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کیا جائے گا، مختلف مالیاتی اقدامات کے ذریعے200 ارب کی ایڈجسٹمنٹ کی کوشش کی جائے گی۔

قومی اقتصادی کونسل میں 4715 ارب کا ترقیاتی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ 1126کے بجائے 1326 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔

اجلاس میں صوبوں کیلئے 3138 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ بھی پیش کیا جائے گا، قومی اقتصادی کونسل میں پنجاب کا 1450 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش ہوگا، سندھ کیلئے 816،خیبرپختونخوا کیلئے 564 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش ہوگا۔ قومی اقتصادی کونسل میں بلوچستان  کیلئے 308 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سوات میں گھر اور ہوٹل کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

Next

لاہور: گھریلو ملازمہ کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی،اسقاط حمل اور ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعہ شامل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme