پرانے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، پالیسی تیار
محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کیلئے سخت پالیسی تیار کرلی۔ پرانے اساتذہ کو گولڈن ہینڈ شیک دیکر ارلی ریٹائرمنٹ دی جائے گی۔ جن اسکولوں میں اساتذہ کی تعداد زیادہ اور طلبہ کی تعداد کم ہوگی،ان پر فیصلہ لاگو ہوگا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ کے مطابق اساتذہ اور طلبہ کی…
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب میں ایک لاکھ 1633 بےگھر خاندانوں کو چھت مل گئی
پنجاب میں ایک لاکھ 1633بےگھرخاندانوں کو چھت مل گئی۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت اجلاس میں قرضوں کی تقسیم، گھروں کی تعمیر اور زیر التوا درخواستوں سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پروگرام کےتحت اب تک 208 ارب روپے سے زائد…
رواں مالی سال اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ
قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات سامنے آگئے۔ رواں مالی کا سروے رپورٹ 4 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد رہی، قابل کاشت رقبہ 3.6 فیصد کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی۔ اہم فصلوں کی مجموعی…
حکومت کو ریونیو کی مدمیں بڑاجھٹکا، پولٹری فیڈ ملزسے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار
بجٹ سے چند روز قبل وفاقی حکومت کو ریونیو کی مدمیں بڑاجھٹکا،وفاقی آئینی عدالت نے غیر رجسٹرڈ پولٹری فارمزکوفیڈ کی فراہمی پر عائد چارفیصد ٹیکس کو غیرقانونی قراردے دیا،لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیاگیا۔ وفاقی آئینی عدالت نےغیررجسٹرڈ پولٹری…
مانسہرہ چلاس مجوزہ موٹروے کو براہ راست چین سے منسلک کرنے کا فیصلہ
مانسہرہ چلاس مجوزہ موٹروے کو براہ راست چین سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت مانسہرہ چلاس نئی موٹروےمنصوبے پرنیشنل ہائی وے اتھارٹی کااہم اجلاس ہواجس میں منصوبےکےمختلف پہلوؤں اور پیشرفت کاتفصیلی جائزہ لیا…
خیبرپختونخوا میں گلاف الرٹ جاری، پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت
خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلاف اور فلیش فلڈ کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں شدید گرمی برقرار ہے، گرمی کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، جس سے گلاف کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اپرو لوئر چترال،…
وادیِ اردن میں اسرائیلی آباد کاروں کی نئی غیر قانونی آؤٹ پوسٹ، فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی کا خدشہ
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی سرگرمیوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں وادیِ اردن کے علاقے میں ایک نئی غیر قانونی آؤٹ پوسٹ قائم کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق آباد کاروں نے بلڈوزروں کے ذریعے علاقے میں…
پینٹاگون نے صحافیوں کے پریس آفس میں داخلے پر پابندی لگا دی
واشنگٹن: امریکی محکمۂ دفاع نے صحافیوں کے پینٹاگون کے پریس آفس تک براہِ راست رسائی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس پر میڈیا تنظیموں اور صحافتی اداروں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے قائم مقام پریس سیکریٹری Joel Valdez کے مطابق پریس آفس کو…
تائیوان کا تربیتی طیارہ مشق کے دوران تباہ، دونوں پائلٹ جان کی بازی ہار گئے
تائی پے: تائیوان کی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو کر گر گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ تائیوان کی وزارتِ دفاع کے مطابق حادثہ تربیتی مشق کے دوران پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے…
ڈنمارک میں سیاسی بحران کا خاتمہ، میٹے فریڈرکسن تیسری بار وزیرِاعظم منتخب
کوپن ہیگن: ڈنمارک میں دو ماہ سے زائد عرصے تک جاری سیاسی غیر یقینی صورتحال کے بعد سوشل ڈیموکریٹ رہنما Mette Frederiksen نے نئی اقلیتی حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ مسلسل تیسری مرتبہ ملک کی وزیرِاعظم بن گئی ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے…