Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب میں ایک لاکھ 1633 بےگھر خاندانوں کو چھت مل گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب میں ایک لاکھ 1633 بےگھر خاندانوں کو چھت مل گئی

پنجاب میں ایک لاکھ 1633بےگھرخاندانوں کو چھت مل گئی۔

وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت اجلاس میں قرضوں کی تقسیم، گھروں کی تعمیر اور زیر التوا درخواستوں سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پروگرام کےتحت اب تک 208 ارب روپے سے زائد بلاسود قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں،اسی طرح ایک لاکھ 56 ہزار سے زائد خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے قرض جاری کیا گیا۔

اجلاس کو آگاہ کیاگیاکہ اس وقت 32 ہزار 412 گھر زیرتعمیر ہیں،جبکہ مزید 7 ہزار 792 خاندانوں کو جلد بلاسود قرضوں کی ادائیگی کی جائے گی۔

وزیرہاؤسنگ بلال یاسین نے ہدایت کی کہ پروگرام کو شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں مزید وسعت دی جائےتاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سہولت سےفائدہ اٹھا سکیں،آئندہ مالی سال میں مزید ایک لاکھ خاندانوں کو بلاسود قرضے دینے کا ہدف رکھا گیا ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

رواں مالی سال اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ

Next

پرانے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، پالیسی تیار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme