Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حکومت کو ریونیو کی مدمیں بڑاجھٹکا، پولٹری فیڈ ملزسے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت کو ریونیو کی مدمیں بڑاجھٹکا، پولٹری فیڈ ملزسے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

بجٹ سے چند روز قبل وفاقی حکومت کو ریونیو کی مدمیں بڑاجھٹکا،وفاقی آئینی عدالت نے غیر رجسٹرڈ پولٹری فارمزکوفیڈ کی فراہمی پر عائد چارفیصد ٹیکس کو غیرقانونی قراردے دیا،لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیاگیا۔

وفاقی آئینی عدالت نےغیررجسٹرڈ پولٹری فارمزکوفیڈ سپلائی پرفیصلہ جاری کردیا،جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نےفیصلہ جاری کردیا،عدالت نے پولٹری فیڈملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قراردیدیا،وفاقی آئینی عدالت نے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

وفاقی آئینی عدالت کی جانب سےفیصلے میں کہاگیاکہ اضافی ٹیکس قانون کےسیکشن 31 اےمیں ابہام ہے،غیررجسٹرڈ پولٹری فارمزکو فیڈ سپلائی کرنےپراضافی ٹیکس عائدکیاگیا،اضافی ٹیکس 2024 کے فنانس ایکٹ کی مد میں وصول کیا جارہا تھا۔

قانون کےمطابق پولٹری فارمزکو ٹیکس سےمستثنیٰ قراردیاگیا،استثنی ملنےکےبعد پولٹری فارمز رجسٹریشن کےپابند نہیں،قانون غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے،رجسٹریشن کی قانونی پابندی نہ ہونے پر پولٹری فارمز یا ملز کو سزا نہیں دی جاسکتی۔

لاہور ہائیکورٹ نےپولٹری فیڈ ملز سے 4فیصد اضافی ٹیکس درست قرار دیا تھا،پولٹری فیڈ ملز مالکان نے اضافی ٹیکس کیخلاف آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مانسہرہ چلاس مجوزہ موٹروے کو براہ راست چین سے منسلک کرنے کا فیصلہ

Next

رواں مالی سال اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme