ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی
میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رواں سال عالمی یومِ ماحولیات کا موضوع بلوچستان جیسے خشک سالی سے متاثرہ صوبے کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ صوبے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات واضح طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں، ماحول دوست پالیسیوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت…
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ
دستاویز کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کیلئے ڈالر ریٹ 290 روپے کا تخمینہ لگایا تھا، آئندہ مالی سال کیلئے ڈالر ریٹ کو رواں مالی سال کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے، تاہم نظرثانی کرنے کے بعد رواں مالی سال کیلئے حقیقی ریٹ 280 روپے فی ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔…
امریکا کیوبا کے خلاف “جعلی دہشت گردی الزامات” گھڑ رہاہے، چین
چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کیوبا کے خلاف دہائیوں پرانی ناکہ بندی اور پابندیوں کو جواز دینے کے لیے “جعلی دہشت گردی کے الزامات” گھڑ رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کیوبا کے خلاف اپنی معاشی ناکہ بندی اور سخت…
وائٹ ہاؤس میں بڑی تبدیلی، قومی سلامتی کونسل کے یورپ امور کے سربراہ کی برطرفی
وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل (NSC) کے یورپ امور کے سربراہ چارلس میک لافلن کی روانگی متوقع ہے، جو امریکی انتظامیہ میں ایک وسیع تر داخلی تنظیم نو کا حصہ قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ تبدیلی ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے جب قومی…
امریکہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے لیے کسی باضابطہ معاہدے کا محتاج نہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے لیے کسی باضابطہ معاہدے کا محتاج نہیں ہے اور واشنگٹن کے پاس اس حوالے سے مختلف آپشنز موجود ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران سے متعلق جوہری مواد کے…
سعودی عرب میں آثارِ قدیمہ کی بڑی دریافت، بنو امیہ و بنو عباس دور کے نادر آثار برآمد
سعودی اور برطانوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مکہ مکرمہ کے شمال مغرب میں واقع تاریخی مقام الجحفہ میں 1700 سے زائد نادر تاریخی نوادرات دریافت کیے ہیں، جن کا تعلق بنو امیہ اور بنو عباس کے ادوار سے بتایا جا رہا ہے۔ یہ اہم دریافت سعودی ہیریٹیج کمیشن اور…
ورلڈ کپ وارم اپ: عراق نے اسپین کو حیران کر دیا، میچ 1-1 سے برابر
فیفا ورلڈکپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک اہم وارم اپ میچ میں سپین اور عراق کی ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ سخت اور سنسنی خیز رہا، جہاں عراقی ٹیم نے مضبوط دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان اسپین کو فتح سے…
پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر 3 اور 4…
ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے کمیٹی تشکیل
وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔…
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور بلیک میل کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ اداکارہ کی جانب سے فراہم کردہ…