انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مقابلے کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم تیسرے کوارٹر کے اختتام تک پاکستان کو…
بجٹ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے پہلے صدر مملکت سے مشاورت کا فیصلہ
بجٹ مذاکرات کے حوالے سے ن لیگ اور اتحادی پیپلزپارٹی کے درمیان رابطوں میں تیزی آگئی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے صدر آصف زرداری سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ملاقات سے قبل صدر مملکت سے مشاورت کا فیصلہ کیا…
پشاور میں جنگلاتی آگ کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
ڈپٹی کمشنر پشاور نے جنگلاتی علاقوں میں آگ لگانے والی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی، حسن خیل فاریسٹ رینج اور ضلع پشاور میں جھاڑیوں، گھاس اور زرعی باقیات جلانے پر پابندی ہو گی۔ جنگلاتی علاقوں میں پکنک کے دوران آگ جلانے اور فائر ایکٹویٹیز پر بھی پابندی عائد…
ملتان میں کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شیر شاہ ٹول پلازہ پر پیش آیا، جہاں تین مزدور لوہے کی سیڑھی کے ذریعے کام کر رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے افراد ٹول پلازہ کی اسٹیل کی چھت پر نصب لائٹس کی مرمت میں مصروف تھے۔ ریسکیو کے مطابق کام مکمل کرنے کے بعد مزدور لوہے کی سیڑھی…
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا، جہاں انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ٹریڈ کرتا رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا تاہم کاروباری روز…
آزاد جموں و کشمیر کے 33 انتخابی حلقوں کیلئے آفیسرز تعینات
آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق تعیناتیاں آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 کے سیکشن 32 کی شق (1) اور (2) کے تحت کی گئیں۔ عام انتخابات 2026 کے شفاف انعقاد کیلئے شیڈول کے مطابق افسران مقرر کر دیئے گے، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو…
آزاد کشمیر، جی بی میں سست انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز میں خلل کی وجوہات سامنے آگئیں
ایس سی او دستاویز کے مطابق گزشتہ سال بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر تاحال مکمل بحال نہ ہو سکا، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ ہونے والے مواصلاتی نیٹ ورکس عارضی انتظامات کے تحت چلائے جا رہے ہیں۔ دستاویز کے مطابق متاثرہ علاقوں میں متعدد…
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نظام میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور ٹیکس کی شرح بڑھانے کے بجائے اسے کم کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے تاکہ ٹیکس دہندگان پر…
پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی
کرغزستان کے دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سرحدوں کی حفاظت کے لیے اقدامات ضروری ہیں، بارڈر سکیورٹی کے لیے ایس سی او کا پلیٹ فارم اہم ہے، اجماعتیں کاوشیں کرنا ہوں گی۔ وزیر…
بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
لاہور ہائیکورٹ میں میاں بیوی کے اختلافات سے متعلق ایک انوکھا مقدمہ سامنے آ گیا، بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کے خلاف فراڈ اور امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرا دیا، عدالت نے شوہر کی قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم کر دی۔ جسٹس طارق محمود…