Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پشاور میں جنگلاتی آگ کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on پشاور میں جنگلاتی آگ کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور نے جنگلاتی علاقوں میں آگ لگانے والی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی، حسن خیل فاریسٹ رینج اور ضلع پشاور میں جھاڑیوں، گھاس اور زرعی باقیات جلانے پر پابندی ہو گی۔

جنگلاتی علاقوں میں پکنک کے دوران آگ جلانے اور فائر ایکٹویٹیز پر بھی پابندی عائد کر دی گئی، خشک موسم اور بڑھتے درجہ حرارت کے باعث جنگلاتی آگ کے خدشات میں اضافہ ہو گیا۔

اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت جنگلات، جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے اقدامات سخت کر دیئے گئے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کارروائی ہوگی۔

پابندی کا اطلاق فوری طور پر نافذ ہو گا اور آئندہ احکامات تک برقرار رہے گا۔

ڈی سی پشاور کےم طابق جنگلاتی آگ سے عوامی املاک، حیاتیاتی تنوع اور قریبی آبادیوں کو خطرات لاحق ہیں، انہوں نے متعلقہ اداروں اور پولیس کو پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملتان میں کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق

Next

بجٹ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے پہلے صدر مملکت سے مشاورت کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme