وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل سن یان کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات ہوئی ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ پاک چین تعلقات میں اہم سنگِ میل ثابت ہوا، چینی قیادت کے ساتھ ہونے…
پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے محکمہ داخلہ اور عدالت سے رجوع کیا تھا، میں انمول عرف پنکی کے خلاف 5مقدمات درج ہیں، اقبال ٹاؤ ن ۔کوٹ لکھپت، وحدت کالونی ،لیاقت آباد اور گجر پورہ تھانوں میں پنکی کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے لیے…
بجٹ میں برآمدکنندگان پر 1 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی تیاری
ذرائع کے مطابق برآمدکنندگان پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے سے ایکسپورٹرز کو آئندہ بجٹ میں 60 ارب روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال ایکسپورٹرز کیلئے ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے پر آئی ایم ایف سے بھی بات چیت ہوئی، برآمدات پر ایک فیصد…
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ضروری اشیاء پر سیلز ٹیکس وصولی کیلئے پرچون قیمت پرنٹ کرنے کا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ، کیچپ، کوکنگ آئل پر بھی پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی ہو گا۔ روزمرہ استعمال کی درجنوں اشیاء کو تیسرے…
بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
ایف بی آر ذرائع کے مطابق کسٹم کے نوٹیفیکیشن 1151 اور 1152 میں مزید 2 سے 5 فیصد کمی کا امکان ہے، بجٹ میں میک اپ کے امپورٹڈ سامان پر ڈیوٹی 44 سے کم کر کے 40 فیصد ہوسکتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بیوٹی پارلر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی 44 سے کم…
این ایف سی ایوارڈ کا عدم انعقاد، خیبرپختونخوا حکومت کا سرپلس بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے سرپلس کی بجائے متوازن بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے نئے این ایف سی ایوارڈ کے عدم انعقاد کی وجہ سے سرپلس بجٹ نہیں دے سکتے۔ اگلے مالی سال کیلئے صوبائی بجٹ کا مجموعی حجم…
مصر نے امریکا سے قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے
مصر نے امریکہ سے اپنی قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے ہیں، جو مختلف تاریخی ادوار سے تعلق رکھتے ہیں اور ماضی میں غیر قانونی طور پر ملک سے باہر منتقل کر دیے گئے تھے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے…
اسلام آباد میں منتخب حکومت قائم کرنے کی تجویز، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد کو جدید ، خودمختار اور با اختیار شہر بنانے کی بڑی تیاریاں جاری ہیں۔ نئی گورننس اسٹرکچر تجاویز سامنے آگئیں۔ وفاقی دارالحکومت کی اپنی اسمبلی، منتخب نمائندے اور اپنا چیف ایگزیکٹو ہوگا۔ سماء سے خصوصی گفتگو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل…
حکم امتناعی ختم، پنجاب میں پراپرٹی ترمیمی ایکٹ فعال
پنجاب میں پراپرٹی ترمیمی ایکٹ کیخلاف حکم امتناعی ختم کرتے ہوئے اسے فعال کردیا گیا۔ عدالت کے حکم کے بعد 557 کیسز میں حکم امتناعی ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 36اضلاع میں ٹربیونل کیلئے ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں پنجاب حکومت کو ارسال…
امریکہ نے نیوزی لینڈ کو 1.5 ارب ڈالر کے جدید بحری ہیلی کاپٹروں کی فروخت کی منظوری دے دی
امریکہ نے نیوزی لینڈ کو جدید بحری ہیلی کاپٹروں اور متعلقہ دفاعی سازوسامان کی تقریباً 1.5 ارب ڈالر مالیت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جسے بحرالکاہل کے خطے میں دفاعی تعاون کے ایک اہم اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مجوزہ معاہدے…