ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نےترک ہم منصب سےبھی ٹیلیفونک گفتگوکی اورخطےمیں جاری پیشرفت پرمشاورت کی،…
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.13 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 93 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب برطانوی خام تیل…
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 8 جون 2026 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہونا…
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی نے 9، آزاد 5، ن لیگ 2 اور ایم ڈبلیو ایم نے ایک نشست جیت لی
گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی ووٹرز کا رش رہا اور لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہے، پولنگ بغیر کسی وقفےکے…
یورپی رہنماؤں نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے نئی سفارتی کوششوں کی حمایت کر دی
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی ایک نئی تجویز کی حمایت کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد طویل عرصے سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے سفارتی راستہ تلاش کرنا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، جرمن چانسلر…
ٹرمپ کے دباؤ پر نیتن یاہو ایران پر فوری حملے مؤخر کرنے پر رضامند
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فون کال کے بعد ایران پر فوری جوابی حملے موخر کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ خبر رساں ویب سائٹ Axios کے مطابق، ایک سینئر امریکی اور ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے نیتن…
ٹرمپ کا نیتن یاہو کوفون، ایران کے خلاف کاروائی سے گریز، دوطرفہ مذاکرات کو خراب نہ کریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے پاس ایران سے متعلق ممکنہ امریکی معاہدے کو قبول کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق ٹرمپ نے نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں بھی یہی مؤقف…
گلگت بلتستان میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے ، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی نتائج سامنے آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس…
7 سے 10 جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
این ڈی ایم اے نے 7 سے 12 کے دوران متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کر دیاہ،ے سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں ہیٹ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، سات سے دس جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع…
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی
آزاد جموں و کشمیر پولیس کے مطابق کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید جبکہ 20 سے زائد سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ آئی جی آزاد کشمیر نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلح عناصر نے احتجاج کے نام پر جمع ہو کر…