پیٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے پیٹرولیم لیوی عائد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت نے ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 69 پیسے پیٹرولیم لیوی بھی عائد کر دی گئی ۔ اس سے پہلے ڈیزل پر لیوی کی شرح صفر تھی ۔ پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے سے کم ہو کر 103 روپے 50 پیسے فی…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت کی چکی میں پسا مزدور آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں ہے اور مزدوروں کے دن پر بھی بغیر آرام کام کرنے میں مشغول ہیں۔ ادھر وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر اپنے…
بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار کر لی گئی
بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار کر لی گئی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے مطابق منصوبے کا افتتاح جلد بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز ایئر…
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق جہاز…
خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13 خوارج ہلاک۔
راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جن میں بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد کے ذریعے دراندازی کی…
’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا اجراء، کوتاہی کرنے والے بینکوں کو انتباہ۔
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا, سکیم کے اجرا کی تقریب اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ سکیم کا اطلاق وفاقی دارالحکومت…
نارمل پاسپورٹ کے اجراء کی مدت میں کمی،برنس پاسپورٹ کی فراہمی کا فیصلہ ۔
اسلام آباد۔: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت شہریوں کو پاسپورٹ کے حصوؒ میں درپیش مشکلات کے ازالے کی تجاویز کے جائزے کے لیے اہم اجلاس ، اجلاس میں شہریوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کر لیے گئے ، وزیر داخلہ نے ان فیصلوں کی…
پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز PNS/M ہنگور کی کمیشننگ تقریب۔
راولپنڈی:چین کے شہر سانیہ میں پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز PNS/M ہنگور کی کمیشننگ تقریب۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صدر آصف علی زرداری نے آبدوز کی…
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ کو مشرق وسطیٰ سے نکالنےکا فیصلہ
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس جیرالڈ فورڈ جلد مشرق وسطیٰ سے واپس بلایا جا رہا ہے جسے مرمت اور تکنیکی معائنے کیلئے خطے سے باہر منتقل کیا جائے گا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ بحری بیڑا گزشتہ تقریباً 10 ماہ سے…
پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع ناقابلِ تسخیر
راولپنڈی: پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا، پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہنگور کلاس آبدوز کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب چین کے شہر سانیا میں ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی…