Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13 خوارج ہلاک۔

By FARHAN.YOUNAS1992
April 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13 خوارج ہلاک۔

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جن میں بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگایا۔ فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
دوسری کارروائی شمالی وزیرستان میں کی گئی جہاں سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بناتے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 28 اور 29 اپریل کے دوران یہ کارروائیاں اس امر کی واضح عکاسی کرتی ہیں کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرحدی ذمہ داریوں کو مؤثر انداز میں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ افغان حکام کو چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکیں اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کریں۔
ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے پُرعزم ہیں اور علاقے میں مزید دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق “عزمِ استحکام” کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رکھیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا اجراء، کوتاہی کرنے والے بینکوں کو انتباہ۔

Next

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme