آئی ایس پی آر کے نئے نغمے لَلکار کا ٹیزر جاری، وطن سے محبت کی نئی صدا
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے نغمہ میں پاکستان کیجانب میلی آنکھ سے دیکھنے والے ہر دشمن کو برملا للکارا گیا، نغمہ معرکہ حق جیسی للکار کی عکاسی کرتا ہے جس کی بازگشت دشمنانِ وطن کے دلوں میں آج بھی گونج رہی ہے نغمہ کے شاندار بول معرکۂ حق کی…
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام پر بھاری ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے، حکمران عالمی مارکیٹ کا نام لے کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بھاری پٹرولیم لیوی عوام سے وصول کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
مہاجر پرندوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، مریم نواز شریف
انہوں نے کہا کہ مہاجر پرندے ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور زمین کی زرخیزی میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں، مہاجر پرندوں کی حفاظت کے لیے قدرتی ماحول کا تحفظ ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مہاجر پرندوں سمیت قدرتی حیاتیاتی…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی سمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیاء کی روک تھام میں تعاون کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حکومت پاکستان جبکہ وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے معاہدہ پر…
آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی شرح نمو سست، مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کردی
آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی شرح نمو سست، مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق اس سال جی ڈی پی گروتھ 3.6 فیصد،اگلےسال 3.5 فیصد پرآجائے گی، حکومت نےرواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصدمقررکررکھا ہے،اس سال اوسط مہنگائی…
امریکا،ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، امریکی اخبار کا دعوی
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے،آبنائےہرمز کشیدگی،بحری راستوں کی سیکیورٹی مذاکرات کااہم ایجنڈاہوسکتی ہے۔ امریکی اخبار کےمطابق دونوں ممالک ثالثوں کے…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح بڑھا دی۔ حکومت کی جانب سےپیٹرول اورڈیزل پرلیوی میں 13 روپے 91 پیسےفی لیٹرکا اضافہ کیاگیا،پیٹرول پر لیوی اضافے کےبعد 117روپے41 پیسے فی لیٹرمقررکی گئی۔ ہائی اسپیڈڈیزل پرپیٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسےفی لیٹرکردی…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد اضافہ
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت ہے اور…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکولاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہرصدیق نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان میں خطے میں سب سے زیادہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوچکا ہے،پیٹرولیم ڈویلپمنٹ…
حکومت نے پیٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیاہے جس کےبعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ…