Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکولاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہرصدیق نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان میں خطے میں سب سے زیادہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوچکا ہے،پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں مسلسل اضافہ غیرآئینی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےسےمہنگائی کامزید طوفان آئیگا،عدالت سے استدعا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافےکو کالعدم قرار دے۔

خیال رہے کہ حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیاہے  جس کےبعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے مقرر کی گئی ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت نے پیٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

Next

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme