پاکستان نے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا، جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق 1.75 ارب یوآن مالیت کے پانڈا بانڈ کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جس کے باعث بانڈ کو ضرورت سے تقریباً…
سندھ میں عیدالاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ضابطۂ اخلاق جاری
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف رجسٹرڈ فلاحی اداروں اور…
برطانیہ میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، سینئر وزیر بھی مستعفی
برطانیوی وزیر اعظم Keir Starmer کی حکومت کو شدید سیاسی دباؤ کا سامنا ہے جبکہ کابینہ کے ایک اہم رکن کے استعفے کے بعد برطانیہ میں حکمران Labour Party کے اندر قیادت کی تبدیلی سے متعلق بحث مزید تیز ہوگئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق Wes Streeting نے وزیر صحت کے عہدے…
اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے اور اس سلسلے میں 22 مئی کو ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے۔ کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کی وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی،کل کا علم نہیں، پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پاکستان…
پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کیلئے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کردیا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کے لیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا دنیا پاکستان کو ایک ذمہ دار ایٹمی قوت کے طور پر جانتی ہے، ایٹمی طاقت کے بعد…
شی جن پنگ کا ٹرمپ کو انتباہ: تائیوان تنازع تعلقات کو خطرناک رخ دے سکتا ہے
چینی صدر شی جی پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر غلط رویہ دونوں ممالک کے تعلقات کو خطرناک راستے پر ڈال سکتا ہے اور یہ تنازع کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے۔ رائٹرز کے مطابق یہ بات بیجنگ میں ہونے والے دو روزہ سربراہی اجلاس…
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ ہتھیار اہداف کو…
امریکا اور چین کے تعلقات پہلے سے کہیں بہتر ہوں گے، ٹرمپ کا شی جن پنگ سے “شان دار مستقبل” کا وعدہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Xi Jinping سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو “شان دار مستقبل” کی طرف بڑھنے والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور چین مل کر عالمی سطح پر مزید مضبوط شراکت داری قائم کر سکتے ہیں۔ Beijing کے “گریٹ ہال آف دی پیپل” میں ہونے…
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن، مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کا کردار مسلسل فعال ہے۔ دفتر…