190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کیلئے مہلت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اپیلوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کے لیے 20 مئی تک آخری مہلت دے دی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے تحریری حکم…
چھ عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے یک طرفہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ
چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو مشترکہ خط ارسال کرتے ہوئے ایران سے آبنائے ہرمز پر عائد کیے گئے یک طرفہ قوانین اور انتظامی دعوے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ خط United Nations کے سیکریٹری جنرل کو Saudi Arabia، United Arab Emirates،…
معاشی سست روی، سرمایہ کاری اور بچت کے اہداف پھر حاصل نہ ہوسکے
اسلام آباد: حکومت رواں مالی سال کے دوران سرمایہ کاری اور بچت کے 2 اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی کیونکہ حکومتی کوششوں کے باوجود سرمایہ کاری کی شرح جمود کا شکار رہی جبکہ قومی بچت مزید کم ہوگئی۔ منصوبہ بندی وزارت کی جانب سے قومی اکاؤنٹس کے عبوری…
اسلام آباد میں آن لائن سرمایہ کاری کا بڑا فراڈ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد میں بڑے آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے معاملے پر ‘گولڈ باکس’ اور ‘جی ایل بی ایل’ ایپ کے ذریعے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ اور فراڈ دفعات کے تحت چینی باشندوں سمیت متعدد…
پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے،حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ حکومت اورعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبےمیں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر…
گزشتہ دو برسوں کے دوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سروے رپورٹ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں میں اضافے سے متعلق دوسرا سروے مکمل کرلیا۔ سروےرپورٹ کےمطابق گزشتہ دو برسوں کےدوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،دو سال کےدوران 42 فیصد ادویات کی…
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
میکسیکو میں جاری اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انڈر 16 ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے مسلسل فتوحات کے ذریعے ایونٹ میں اپنی مضبوط موجودگی ثابت کر دی۔…
چین میں پاکستانی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی ریلیز کا اعلان، پاکستانی سینما کیلئے نئی عالمی پیش رفت
پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کو پہلی مرتبہ چین میں باقاعدہ ریلیز کیا جا رہا ہے۔ فلم 21 مئی کو چینی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، جسے پاکستانی…
ٹرمپ کی امیگریشن مہم کے مرکزی عہدیدار مائیک بینکس مستعفی، سرحدی پالیسی پر نئی بحث چھڑ گئی
امریکہ میں جاری امیگریشن مہم کے مرکزی عہدیدار مائیک بینکس نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں اور سرحدی کریک ڈاؤن پر نئی سیاسی بحث شروع ہوگئی ہے۔ مائیک بینکس، جنہوں نے امریکی جنوبی سرحد پر ٹرمپ انتظامیہ…
ٹھٹھہ: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق
ٹھٹھہ میں میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار کان کن جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔ ٹھٹھہ میں میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک واقع کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو کے…