Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

شی جن پنگ کا ٹرمپ کو انتباہ: تائیوان تنازع تعلقات کو خطرناک رخ دے سکتا ہے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 1 Min Read
Comments Off on شی جن پنگ کا ٹرمپ کو انتباہ: تائیوان تنازع تعلقات کو خطرناک رخ دے سکتا ہے

چینی صدر شی جی پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر غلط رویہ دونوں ممالک کے تعلقات کو خطرناک راستے پر ڈال سکتا ہے اور یہ تنازع کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے۔

رائٹرز کے مطابق یہ بات بیجنگ میں ہونے والے دو روزہ سربراہی اجلاس کے آغاز میں بند کمرہ ملاقات کے دوران کہی گئی، جو دو گھنٹے سے زائد جاری رہی۔

Xi Jinping نے کہا کہ اگر تائیوان کے مسئلے کو مناسب طریقے سے نہ سنبھالا گیا تو اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ بیان اس ملاقات میں دیا گیا جو بظاہر دوستانہ ماحول میں ہوئی، تاہم اس حساس معاملے پر سخت پیغام بھی شامل تھا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے بعد میں تصدیق کی کہ تائیوان کے مسئلے پر بات ہوئی ہے، تاہم دونوں ممالک نے اپنے اپنے مؤقف واضح کیے اور پھر دیگر امور پر گفتگو جاری رکھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

Next

پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کیلئے ہیں: وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme