ثناء یوسف قتل کیس: تفتیشی افسر کے عدالت میں اہم انکشافات، ملزم کے اعترافِ جرم کا دعویٰ
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں تفتیشی افسر نے ٹرائل کورٹ میں اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرکزی ملزم Umar Hayat نے مجسٹریٹ کے سامنے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ Islamabad کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران تفتیشی افسر فخر عباس نے…
پاکستان انڈر 19 ٹیم ستمبر میں سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرے گی
پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم رواں سال ستمبر میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک مکمل سیریز میں حصہ لے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2 سے 16 ستمبر تک جاری رہے گی، جس میں ایک چار روزہ میچ اور چار ایک روزہ میچز شامل ہوں گے۔ سیریز…
بنگلا دیش کے خلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ اور 8 پوائنٹس کی کٹوتی
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانے اور اہم پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ International Cricket Council کے مطابق پاکستان ٹیم مقررہ ہدف کے مقابلے میں 8 اوورز کم کروانے کی مرتکب پائی گئی، جس…
یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملےمیں 47 افراد زخمی ہوا، 30 کو ملبے سے نکالا گیا،ریسکیو مشن 28 گھنٹے مسلسل جاری رہا،گزشتہ روز روس نے کیف میں متعدد مقامات پر میزائل حملہ کیا تھا، دوسری جانب روس اور…
پنجاب بھر میں 108 مویشی منڈیوں کی کامیاب نیلامی
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 114 میں سے 108 مویشی منڈیوں کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 13.28 ارب روپے کے عوض 108 مویشی منڈیوں کے نیلامی کردی گئی جبکہ 6 مویشی منڈیوں کو پہلی بار موصول ہونے والی غیر سنجیدہ بولیوں کی وجہ سے دوبارہ نیلام کیا…
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا، ایڈیشنل آئی جی کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا نیٹ ورک وسیع ہے۔ کچھ افریقی باشندے ہیں جو لاہور میں ہیں۔ پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آزاد خان نے کہا کہ منشیات سپلائی میں رائیڈرز اور خواتین…
عوام کو مفت علاج کی فراہمی پیپلزپارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے، بلاول بھٹو
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑے منصوبوں کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں جدید طبی سہولیات سے متعلق 11 اہم منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ کہتے ہیں عوام کو مفت اور معیاری علاج کی فراہمی پیپلز پارٹی کی سیاست کا بنیادی…
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن بھیج دیئے تھے تاہم حکومت نے ڈیزائن…
دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کا اعلان
دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز اب 8 بجے بند نہیں ہوں گے، اقدام کامقصد تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے کہا کہ اس عمل سے…
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے،طلال چوہدری
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے برعکس قرار دے دیا۔ کہا آنکھ ضائع نہیں ہوئی۔ قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنےکی کوشش نہ کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ ماہرین پر…