بنوں: فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آرپی او کے مطابق پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آر پی او کے مطابق ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور شہریوں پر حملوں میں ملوث…
ٹیکسٹائل، بیوریجز سمیت مختلف شعبوں کی صنعتی پیداوار کی مکمل نگرانی کا فیصلہ
بجٹ 2026-27 کی تیاریوں کے سلسلےمیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس تجاویز پر مشاورت جاری ہے، جبکہ ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کا خاکہ بھی پیش کردیا۔ دستاویزات کےمطابق صنعتی پیداوارکی نگرانی کیلئے موثرنظام متعارف کرانے کافیصلہ…
وزیرداخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی پر بات چیت
تفصیلات کے مطابق ایران امریکا مذاکرات کے پیش نظر وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ غیر سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں اُن کا استقبال ایرانی ہم منصب نے کیا ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب کے دوران ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے…
پنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم
پنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو معمول کے مطابق کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے شہر میں لاک ڈاون کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا۔ ڈی سی کے مطابق دکانوں،…
گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کر لی
گورنرخیبرپختونخوا نے وزیراعلی کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ میں توسیع کی سمری منظور کرلی جبکہ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے مشیروں اور معاونین خصوصی کا اعلامیہ جاری کردیا ۔ سمری کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے چھ نئے وزراء ، چار مشیر اور آٹھ معاونین خصوصی…
پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 21 ارب 36 کروڑ واجبات
پاکستان ریلوے کے مالیاتی کارکردگی میں بہتری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ادارے میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 21ارب 36کروڑ روپے کے واجبات تاحال بقایا ہیں، واجبات کی ادائیگی کے معاملے پر وزارتِ ریلوے اور وزارتِ خزانہ آمنے سامنے آ گئیں ۔ وزارتِ…
سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں
سی ایس ایس کے امتحانات میں ہر سال امیدواروں کی بڑے پیمانے پر ناکامی کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرا دیا ، جس میں انکشاف کیا گیا کہ انگریزی زبان پر کمزور گرفت، فکری وسعت کی کمی اور اختیاری مضامین کا غیر…
پاکستانی بشپوں کا ویٹیکن دورہ، چرچ کے مستقبل کیلئے امید اور چیلنجز پر گفتگو
Catholic Bishops’ Conference of Pakistan کے بشپوں نے ویٹیکن کے اپنے “ایڈ لیمینا اپوسٹولورم” دورے کے دوران Pakistan میں مسیحی برادری کو درپیش مشکلات اور مستقبل کی امیدوں پر روشنی ڈالی۔ Bishop Samson Shukardin، جو پاکستان کیتھولک بشپ کانفرنس کے صدر…
ٹرمپ کے انتباہ کے بعد تائیوان نے خودمختاری پر مؤقف دہرا دیا
Taiwan نے امریکی صدر Donald Trump کے انتباہ کے چند گھنٹوں بعد ایک بار پھر اپنے آپ کو “خودمختار اور آزاد ریاست” قرار دیا ہے۔ تائیوان کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تائیوان “ایک جمہوری، خودمختار اور آزاد ملک ہے” اور وہ China کے تابع…
روسی صدر 19 مئی سے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
روسی صدر Vladimir Putin 19 اور 20 مئی کو China کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ اعلان Kremlin کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا۔ کریملن کے مطابق یہ دورہ چینی صدر Xi Jinping کی دعوت پر کیا جا رہا ہے، جس میں دونوں رہنما روس اور چین کے دوطرفہ تعلقات،…