حماس کی قیادت میں بڑی تبدیلی، محمد عودہ غزہ کا نیا سربراہ مقرر
سعودی اخبار Asharq Al-Awsat کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ میں اپنی قیادت میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے محمد عودہ کو گروپ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب سابق عسکری کمانڈر عزالدین الحداد…
پاکستان کی ثالثی میں ایران کی نئی امن تجویز امریکا کو ارسال، سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
پاکستان کی ثالثی کے ذریعے ایران نے امریکا کو ایک نئی امن تجویز ارسال کر دی ہے، جس میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے نکات شامل کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بطور ثالث یہ تازہ تجویز واشنگٹن کے ساتھ شیئر کی ہے، تاہم فریقین…
عراق کا سعودی عرب پر ڈرون حملوں پر اظہارِ افسوس، تحقیقات شروع
عراقی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کے خلاف کسی بھی کارروائی کو سختی سے مسترد کیا جاتا ہے اور علاقائی استحکام کے لیے تعاون ناگزیر ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سعودی عرب نے…
ایران پابندیوں کی خلاف ورزی: امریکی وزارت خزانہ کا بھارتی کمپنی سے 275 ملین ڈالر کا تصفیہ
امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف مبینہ پابندیوں کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر بھارت کی بڑی کمپنی اڈانی انٹرپرائزر سے 275 ملین ڈالر کا تصفیہ طے پا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول (Office of Foreign…
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر،درخواست ایڈووکیٹ عزیر بھنڈاری کے ذریعے دائر کی گئی، درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 12 مارچ 2026 کا فیصلہ کالعدم قراردینے اور ڈاکٹر خرم مرزا، ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر…
خلیجی ممالک سے 5 برس میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر، قومی اسمبلی میں انکشاف
قومی اسمبلی میں وقفۂ سوالات کے دوران پیش کی گئی سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیجی ممالک سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانی شہریوں کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر ملک بدر کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سب سے…
ٹرمپ کی امریکی میڈیا پر شدید تنقید، ایران سے متعلق خبروں کو “جانبدار” قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ اور گمراہ کن رویہ اپنانے کا الزام دیا ہے۔ اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ ایران…
ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے، ترجمان اسماعیل بقائی
ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے، تاہم تہران اپنے یورینیم افزودگی کے حق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا…
اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والے “صمود فلوٹیلا” کو دوبارہ روک لیا، رابطہ منقطع
اسرائیلی نیوی نے ایک بار پھر غزہ کیلئے امداد لے جانے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” کو روک لیا ہے، جبکہ امدادی تنظیم کا کہنا ہے کہ قافلے میں شامل کشتیوں کا مکمل کنٹرول اسرائیلی فورسز نے سنبھال لیا ہے۔ امدادی تنظیم کے مطابق اسرائیلی فوج کی اسپیڈ بوٹس نے بحیرہ…
جماعت اسلامی نے پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا,ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا درخواست میں نئی متعارف کردہ “کلائمیٹ سپورٹ لیوی” کو بھی چیلنج کیا…