فخر ہے دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی ترقی اور خوش حالی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی اور یہ ہم سب کے لیے اطمینان اور فخر کی بات ہے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک-چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ…
پاکستان کا امریکا ایران تنازع میں ثالثی کا کردار اہم ہے ، پولش سفیر ماچے پریسارسکی
پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی کا کہنا ہے پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات گرمجوش اور دوستانہ ہیں ۔ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کا ایران امریکا تنازع میں ثالثی کا کردار قابلِ ستائش ہے ۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کےمیٹ دی پریس پروگرام میں پولش سفیر کا…
متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج
متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج ۔۔ اجلاس کی چیئرپرسن شیری رحمان نے حکومت کی مخالفت کے باوجود معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ۔ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اعتراف کیا کہ یو اے ای سے 3 ہزار 494…
کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا:الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا ۔ حکام کے مطابق وفاقی آئینی عدالت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ اور کنوینر حلقہ بندی کمیٹی کی جانب سے حلقہ…
کوکین کوئین انمول پنکی کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، بینک اکاونٹس کی تفصیل بھی منظر عام پر
کوکین کوئین انمول پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا، کئی کارپوریٹ شخصیات اور نامور اداکاروں کو شامل تفتیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل فرانزک اور ابتدائی فنانشل آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کا بھی انکشاف ہوا…
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد
پاکستان اور چین کی دوستی کی شہد سے میٹھی اور ہمالیہ سے بلند دوستی کو 75 سال مکمل ہوگئے، دونوں ممالک کے مثالی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کو وفاقی دارالحکومت میں شایان شان طریقے سے منایا گیا، مختلف تقاریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک پاکستان…
آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر وزارت پٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کردیا
آئی ایم ایف کے مجوزہ لیوی اہداف پر وزارت پٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کر دیاہے، وزارت پٹرولیم نے 1727 ارب روپے کے بجائے سالانہ لیوی ہدف ایک ہزارارب روپے رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے، بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا بھی دی گئی ہیں ۔ آئی ایم ایف کی جانب سے…
چیک باؤنس کیس میں سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت سے متعلق پہلی بار نیا اصول طے کردیا
سپریم کورٹ نے چیک باؤنس کیس میں عبوری ضمانت سے متعلق پہلی بار نیا اصول طے کرتے ہوئے تحریری معاہدہ نہ ہونے پر ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم کی جانب…
نوجوان نسل کو جدید خطرات سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا: ملک احمد خاں
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے فارمَن کرسچن کالج یونیورسٹی میں منعقدہ “فارمن یوتھ سمٹ 2026” اور “نیشنل سکیورٹی اینڈ گورننس سیمینار” میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی صرف…
ملکی معیشت کہاں کھڑی ہے؟ بڑے مالیاتی اداروں نے معاشی خاکہ جاری کر دیا
سٹیٹ بینک، پاکستان سٹاک ایکسچینج، ایف بی آر، نیپرا، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے معاشی سمت واضح کر دی۔ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ، صنعتی سرگرمیاں، سیمنٹ اور آٹو سیکٹر مضبوط، حکومتی قرضے اور مہنگائی میں اضافہ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ، برآمدات اور غیر…