Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 2 Min Read
Comments Off on متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج

متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج ۔۔ اجلاس کی چیئرپرسن شیری رحمان نے حکومت کی مخالفت کے باوجود معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ۔ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اعتراف کیا کہ یو اے ای سے 3 ہزار 494 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔ تاہم درست ویزے پر آمدورفت کی بدستور آزادی ہے ۔

قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس نے توجہ دلاؤ نوٹس کے ذریعے ایوان میں معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا دعویٰ کیا کہ یو اے ای سے ہزاروں پاکستانیوں کو واپس بھجوایا گیا ہے۔ متعدد افراد کو قانونی ضابطے مکمل کئے بغیر بےدخل کیا گیا ۔ پاکستانیوں کے اربوں روپے متحدہ عرب امارات میں پھنس گئے ہیں ۔ حکومت متاثرہ پاکستانیوں کی داد رسی کرے اور بے دخلیوں کو رکوائے ۔ یو اے ای میں زیر حراست پاکستانیوں کی رہائی بھی ممکن بنائی جائے ۔ راجا ناصر عباس نے دعویٰ کیا کہ مختلف ممالک سے ایک لاکھ 64 ہزار پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے جواب میں مؤقف اپنایا متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔ یو اے ای ایک آزاد و خودمختار ملک ہے جس کے اپنے قوانین ہیں ۔ وہاں کسی مخصوص ملک کے شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا ۔ ہمیں یو اے ای کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ۔ قائد حزب اختلاف کے مطالبے پر چیئرپرسن شیری رحمان نے معاملہ قائمہ کمیٹی کے حوالے کرتے ہوئے ہدایت کی کہ کمیٹی کا اجلاس اِن کیمرہ رکھا جائے ۔ اور پاکستانیوں کے مفادات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہونا چاہیے ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا:الیکشن کمیشن

Next

پاکستان کا امریکا ایران  تنازع میں ثالثی کا کردار اہم ہے ، پولش سفیر ماچے پریسارسکی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme