عید کی تعطیلات کے دوران ریلوے کی کمائی میں خاطر خواہ اضافہ
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی ہوئی، چار لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرینوں سے سفر کیا ۔ 27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون کو 13 کروڑ…
شعبۂ تعلیم کے نئے ترقیاتی منصوبے بڑی حد تک نظرانداز، بجٹ میں 77 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
وفاقی بجٹ 2026-27 میں شعبۂ تعلیم کے نئے ترقیاتی منصوبوں کو بڑی حد تک نظرانداز کر دیا گیا ہے، جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے صرف 5 نئے ترقیاتی منصوبے سرکاری شعبہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویزات…
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کیوں تبدیل کی گئی؟ وجہ سامنے آگئی
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں تبدیلی کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں،ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ گلگت بلتستان کے انتخابات کے باعث کیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت انتخابی مہم کے سلسلے میں اس وقت گلگت بلتستان میں موجود ہے جبکہ پیپلزپارٹی…
کوہستان کریشن اسکینڈل، نیب نے 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالےکر دیے
نیب نےکوہستان مالیاتی کرپشن کیس میں 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دیے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے پشاور میں اثاثے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کے حوالے کیے۔ پہلے مرحلے میں 6 ارب روپے سے زائد…
خانیوال پل حادثہ کی انکوائری مکمل، ریلوے کے دو افسر نوکری سے برطرف
خانیوال پل حادثہ کی انکوائری مکمل کر لی گئی جس کے تحت پاکستان ریلویز نے دو افسر نوکری سے فارغ کر دیے۔ سابق ڈی ای این ملتان عابد رزاق اور سابق اے ای این خانیوال راجا یوسف کو سروس سے برخاست کیا گیا۔ پُل حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے…
دعا ہے فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، بلاول بھٹو زرداری
گلگت:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، امن کی کوششوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔ گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران میں اسکول پر میزائل مار کر بچوں کو…
این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ الرٹ، شمالی اور پہاڑی علاقوں میں احتیاط کی ہدایت
این ڈی ایم اے کے مطابق 2 سے 5 جون کے دوران خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلنے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات میں اضافہ متوقع ہے۔ الرٹ کے مطابق چترال، اپر دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں لینڈ…
اے پی ایس شہدا لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
جسٹس عرفان سعادت نے استفسار کیا کہ درخواست 25 دن تاخیر سے دائر کی گئی، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ پیکیج نہیں ملا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اگر کوئی پیکیج ملا ہے تو سب کو دیں، وفاقی حکومت بتائے کہ پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر…
کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
سپارکو نے سپیس فور کلائمیٹ پورٹل پر کوٹلی ستیاں کے جنگلات کی سیٹلائٹ تفصیلات جاری کر دیں، آگ سے کوٹلی ستیاں کے 25 مقامات پر پھیلا 3 ہزار 37 ہیکڑ پر مشتمل قدرتی جنگل خاکستر ہو گیا۔ سیٹلائٹ تصاویر میں کوٹلی ستیاں میں 7 ہزار 500 ایکڑ سے زائد رقبے پر…
ہم چاہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام ختم ہو جائے: رانا تنویر حسین
اسلام آباد میں مشروبات اور جوس مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی اصلاحات پر اہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ موجودہ ٹیکس نظام میں غذائیت اور شکر کی مقدار کے فرق کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ…