نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا
پاکستان کی سائبر اسپیس کے تحفظ کے لیے افرادی قوت کی تیاری کےلیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سائبر سیکیورٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا۔ زیرتعلیم طلبا اور حالیہ گریجویٹس 6 ہفتوں کی عملی تربیت حاصل کریں گے۔ انٹرن شپ پروگرام کے لیے درخواستیں 16 جون…
نئے وفاقی بجٹ میں کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کا کوئی ایک نیا منصوبہ شامل نہیں کیا گیا
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہونے کے باوجود نئے وفاقی بجٹ میں کلائمیٹ چینج سےنمٹنے کے لیےکوئی نیا منصوبہ شامل نہیں کیاگیا،جبکہ تین جاری منصوبوں کیلئے بھی برائے نام فنڈزمختص کیےگئےہیں۔ آئندہ مالی سال کےلیےکلائمیٹ چینج ڈویژن…
لاہورمیں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹے نے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی
لاہور میں عید الاضحیٰ پر قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹےنے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی۔ لاہور کےعلاقے ڈیفنس میں عیدالاضحیٰ کےروزایک کروڑروپےسےزائد مالیت کی چوری کی واردات کا معمہ حل کرلیاگیا،پولیس نے قربانی کاگوشت جمع کرنےکی آڑمیں گھروں کی…
بیرون ملک سفری پابندیوں کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
بیرون ملک سفری پابندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ صرف اوور اسٹے پر دوسرے ملک سے ڈی پورٹ ہونا سفری پابندی کا جواز نہیں، جسٹس محمد آصف نے چار صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت…
ڈیجیٹل جنگ جاری ہے، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: جمال رئیسانی
کوئٹہ میں صوبائی وزراء علی مدد جتک اور عاصم کرد گیلو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمال رئیسانی نے کہا کہ دشمن پاکستان اور بلوچستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور موجودہ دور کی جنگ بڑی حد تک ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر منتقل ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کالعدم…
توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے نئے کاروباری اوقات کی منظوری دیدی
کابینہ ڈویژن کے باقاعدہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز اب رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز، مارکیاں اور دیگر کمرشل تقریبات رات 10 بجے تک جاری رہ سکیں گی۔ اسی طرح ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور سبزی فروخت کرنے والی دکانوں کو رات…
حجاج کرام کی وطن واپسی کا مرحلہ وار سلسلہ جاری
ترجمان مذہبی امور کے مطابق ہبی امور کے مطابق 3 روز میں 12 ہزار 157 حجاج مکہ مکرمہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ 832 حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ سے زائد سرکاری حجاج کرام اب بھی سعودی عرب میں موجود ہیں، حج کے بعد 71…
کسان کارڈ پروگرام: 8 لاکھ 32 ہزار کاشتکار مستفید، 86 فیصد قرضوں کی ریکوری
سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 832,000 کاشتکاروں نے مجموعی طور پر 2 ارب 54 کروڑ روپے کے قرضے استعمال کر لئے۔ گندم کے سیزن کے دوران کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 100 ارب روپے مالیت کے زرعی مداخل خریدے، جبکہ خریف کی فصل کیلئے 90 ارب روپے کی مالی سہولت فراہم…
پاک فوج کی لکھی گئی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” لوگوں کے سامنے پیش
کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کو آرمی انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں پہلی بار لوگوں کے سامنے لایا گیا، اس تقریب میں پاک فوج کے غازیوں، اساتذہ، معروف شخصیات اور عام لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ کتاب پاک فوج کی بہترین منصوبہ بندی اور…
پاک فوج کے زیر اہتمام دوسری سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا انعقاد
سرفرنگا نیشنل میراتھن میں گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان سے ایک ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا، کمانڈر ایف سی این اے سرفرنگا نیشنل میراتھن کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ میراتھن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹ محمد اختر کو 10 لاکھ روپے نقد…