Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاک فوج کی لکھی گئی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” لوگوں کے سامنے پیش

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاک فوج کی لکھی گئی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” لوگوں کے سامنے پیش

کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کو آرمی انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں پہلی بار لوگوں کے سامنے لایا گیا، اس تقریب میں پاک فوج کے غازیوں، اساتذہ، معروف شخصیات اور عام لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ کتاب پاک فوج کی بہترین منصوبہ بندی اور کامیاب فوجی کارروائی پر مبنی ہے، جسے سرمد ضیاء نے لکھا ہے، کتاب میں صومالیہ کے شہر موغادیشو میں ہونے والے پاک فوج کے ایک اہم اور تاریخی فوجی آپریشن کو بیان کیا گیا ہے۔

پاکستانی فوج نے 1993 میں صومالیہ میں پھنسے امریکی رینجرز کو کامیابی سے بچایا تھا، کتاب میں تاریخی معلومات کے ساتھ آپریشن میں حصہ لینے والے پاکستانی غازیوں کے انٹرویوز بھی شامل ہیں۔

کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” میں اس تاریخی آپریشن کے حالات، مشکلات اور کامیابی کو بیان کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ تقریب میں آپریشن میں حصہ لینے والے پاک فوج کے بہادر غازیوں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاک فوج کے زیر اہتمام دوسری سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا انعقاد

Next

کسان کارڈ پروگرام: 8 لاکھ 32 ہزار کاشتکار مستفید، 86 فیصد قرضوں کی ریکوری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme