سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نواب شاہ میں 4 ،ایک دادو اور4 افراد قاضی احمد میں جاں بحق ہوئے، صوبہ بھر میں طوفان اور تیزبارشوں سے 210افراد زخمی بھی ہوئے۔ میہڑ اور…
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،2 افراد جاں بحق،29 زخمی
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی ہواؤں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کےدوران طوفانی ہواؤں اوربارش سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، حکام کے مطابق مزید…
ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان
محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں مزید موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب میں بعض مقامات پرآج بھی موسلادھاربارش اورژالہ باری کا امکان ظاہرکیا ہے،اسلام آبادمیں آج بھی شام کےوقت بارش…
دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس دوران دکانوں اور کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کا بڑا فیصلہ ہو گیا، دن کے طویل دورانیے اور شدید گرمی کے پیشِ نظر اب ملک بھر میں…
پنجاب حکومت کا گلگت بلتستان کیلئے 6 کلینک آن ویلز کا تحفہ
پنجاب حکومت نے صحت کی سہولیات کا دائرہ کار صوبائی حدود سے باہر بڑھاتے ہوئے 6 کلینک آن ویلز گلگت بلتستان کیلئے بطور تحفہ روانہ کر دیے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ضروری ادویات سے لیس 6 کلینک آن ویلز گلگت بلتستان کیلئے روانہ کیے۔ اس موقع پر…
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 مئی کے ٹرین واقعے کے بعد مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں کارروائیاں کی…
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، 40 منٹ تک جاری رہی
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی اور یہ ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع نے بتایاکہ…
بجٹ 2026-27، پائیڈ کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز
نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت یا تنخواہ کے تعین کے حوالے سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے اہم سفارشات پیش کر دی ہیں۔ پائیڈ نے مالی سال 2026-27 کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے…
اٹلی میں مبینہ 4 پاکستانی کسانوں کے قتل کے واقعہ پر ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کر دیا
اٹلی میں مبینہ طور پر چار پاکستانی کسانوں کے لرزہ خیز قتل کے واقعے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی اٹلی میں جلائی گئی ایک وین سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاں بحق…
پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی اپیل خارج، سزائے موت کا فیصلہ برقرار
سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل کو خارج کرتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ اپنی مرضی سے نشہ کر کے جرم کا ارتکاب کرنے والا سزا میں رعایت کا…