سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
اعلامیہ کے مطابق عدالتی کارکردگی بڑھانے اور زیر التوا کیسز کے جلد فیصلے کے لیے نیا شیڈول تیار کیا گیا ہے، چیف جسٹس پاکستان کی درخواست اور باہمی مشاورت کے بعد ججز نے بڑا فیصلہ کیا۔ سپریم کورٹ کے ججز نے موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران اسلام آباد پرنسپل سیٹ پر…
لاہور میں بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کا اجرا
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پنجاب نے لاہورکی یونین کونسل کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی، فہرست کےمطابق لاہور کو نو ٹاؤن میں تقسیم کیا گیا جس میں راوی ٹاؤن 52، شالیمار میں 72، واہگہ ٹاؤن میں 25 یونین کونسلز قائم کی گئی ہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں 77، نشتر ٹاؤن…
معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے صنعت وپیداوار اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر قرار
وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے صنعت وپیداوار کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر قرار دیا ہے۔ کہا برآمدات بڑھانے کے لیے مؤثر پالیسی اقدامات حکومت پالیسی ترجیحات کا حصہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ملکی…
کراچی میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے
کراچی کے علاقے صفورہ چیک پوسٹ نمبر 6 کے قریب ایک دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا دکان کے اندر موجودسلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا، زخمی ہونے والے تمام افراد دھماکے کے وقت دکان کے باہرموجود…
وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا تعین نہیں ہو سکا،…
ووٹ ملے نہ ملے گگلت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا : نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو دیکھ کر جلسے میں شرکت پر خوشی ہوئی، گلگت بلتستان سے دلی…
گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہے: خواجہ سعد رفیق
جی بی اے-8 سکردو-2 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار حاجی اکبر تابان کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیاں ختم کرے گی اور گلگت بلتستان کے حقوق…
پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی گئی ہے، معاہدے پر دستخط کی پُروقار…
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے، دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا…
بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی
بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی،لاہور میں مجموعی طور پر 433 یونین کونسلز بنائی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرپنجاب نے لاہورکی یونین کونسل کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی، فہرست کےمطابق لاہور کو نو ٹاؤن میں تقسیم…