Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اعلامیہ کے مطابق عدالتی کارکردگی بڑھانے اور زیر التوا کیسز کے جلد فیصلے کے لیے نیا شیڈول تیار کیا گیا ہے، چیف جسٹس پاکستان کی درخواست اور باہمی مشاورت کے بعد ججز نے بڑا فیصلہ کیا۔

سپریم کورٹ کے ججز نے موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران اسلام آباد پرنسپل سیٹ پر کام کا دورانیہ بڑھانے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

اعلامیہ کے مطابق ماضی کی روایت کے برعکس، برانچ رجسٹریوں میں ججز کے بیٹھنے کا وقت کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

ججز کی جانب سے اصل میں حاصل کی جانے والی چھٹیوں کا دورانیہ گزشتہ برسوں کی طرح 4 ہفتے ہی رہے گا۔

اعلامیہ کے مطابق نئے انتظامات کا مقصد چھٹیوں کے دوران بھی ججز کی دستیابی اور کیسز کی بلاتعطل سماعت کو یقینی بنانا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہور میں بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کا اجرا

Next

ہم چاہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام ختم ہو جائے: رانا تنویر حسین

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme