بجٹ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کے لیے 22ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے لیے شعبہ صحت کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ نئے اور پرانے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 22 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز ہے۔ ڈرگ کنٹرول کے لیے صرف 14 کروڑ اور ایکشن پلان برائے قومی آبادی کے لیے صرف 50 کروڑ روپے رکھے…
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی کی
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی کی۔ تفصیلات کےمطابق عیدکی تعطیلات کے دوران ریلوے نے 27 مئی سے یکم جون تک ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے کمائے،عید تعطیلات کے دوران تقریبا 4لاکھ مسافروں نے ٹرین سے سفر…
کراچی: انتہائی مطلوب منشیات فروش شیریں عرف شیرینہ گرفتار
کراچی کے علاقے گلستان جوہر کامران چورنگی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب منشیات فروش شیریں عرف شیرینہ کو اس کے دو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔ شیریں ہیروئن،چرس اور دیگر منشیات کے کاروبار میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ…
’مستقل جاری رہنے والا الٰہی فریضہ‘، لاہور ہائی کورٹ کا نان نفقے سے متعلق بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مالی تنگی بھی باپ کی اپنے نابالغ بچے کے نان نفقہ کی ذمہ داری ختم نہیں کر سکتی، باپ پر اپنے نابالغ بچے کا نان نفقہ مستقل جاری رہنے والا الٰہی فریضہ ہے اور قرآن و سنت کے احکامات کے تحت وہ اس ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں…
صدر(ن) لیگ نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمن، کاظم پیرزادہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ گلگت پہنچنے پر وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، سابق وزیراعلیٰ گلگت…
کوہستان: گلگت سے پنڈی جانے والی کار کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق
پولیس حکام کے مطابق کار حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کا تعلق مظفر آباد، خانیوال اور دیگر علاقوں سے ہے، شناخت کا عمل جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، حادثے کا شکار کار کا…
لاہور: گھریلو ملازمہ کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی،اسقاط حمل اور ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعہ شامل
لاہورمیں مبینہ اجتماعی زیادتی اور اسقاط حمل کے بعد گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے مقدمے میں دفعہ 302 شامل ہونے کے بعد مالکان کو دوبارہ شامل تفتیش کرنےکا فیصلہ کر لیا۔ پولیس کےمطابق مالکان کو ایک بار دوبارہ شاملِ تفتیش کرنےکا فیصلہ کیاگیا…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی منظوری کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا۔ چاروں وزرائے اعلیٰ اور وزرائے خزانہ کی شرکت متوقع ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کی منظوری کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی…
سوات میں گھر اور ہوٹل کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
سوات کے علاقے چارباغ میں گھر اور کالام میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق تحصیل چارباغ کےعلاقے گنڈھیرئی میں ایک رہائشی گھرمنہدم ہونے سے 8 سال کی شیما اور 6 سال کی مناہل ملبے تلے دب کرجاں…
آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے
آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے…