سوات، چترال، دیر سمیت مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے…
غیر استعمال شدہ بجلی یونٹس کی مد میں کھربوں روپے کی وصولی چیلنج
درخواست میں نیپرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ حکومت غیر استعمال شدہ بجلی یونٹس کی قیمت صارفین سے وصول کر رہی ہے، حکومت نے بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر وصول…
اسلام آباد: نیشنل پولیس اکیڈمی کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام تیز
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اپ گریڈیشن پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا…
آندھی،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری، عوام سے احتیاطی تدابیر کی اپیل
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے 5 جون تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی ،بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ بیان کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، بھکر، لیہ، فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ،گوجرانوالہ اورحافظ آباد میں بارش کا امکان ہے۔…
علی پورمیں شدید آندھی اور طوفان سے درجنوں بستیاں جل کر راکھ ہوگئیں
علی پور کے نواحی علاقے ڈھاکہ میں شدید آندھی اورطوفان کے بعد خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی، جہاں اچانک لگنے والی آگ نے درجنوں بستیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اہل علاقہ کےمطابق آگ کےباعث درجنوں مویشی اورگندم جل کر راکھ ہوگئی جبکہ کئی افراد کے جھلسنے کی بھی…
غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے قومی خزانے کو 84 کروڑ روپے تک نقصان پہنچائے جانیکا انکشاف
پشاور: غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے خزانے کو 84 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایبٹ آباد کے علاقے کاکول میں مبینہ غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی کے نتیجے میں قومی…
اے این ایف کا مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 1 کروڑ 73 لاکھ مالیت کی چرس برآمد
انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو بڑی کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 231.2…
اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند، پیٹرول کی سپلائی متاثر
اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے سبب پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں، پیٹرول کی قلت کے باعث کئی پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔ اسکردو گلگت شاہراہ آج دوپہر تک کھولے جانے کا…
گلگت بلتستان انتخابات، کیا نواز شریف فعال سیاست میں واپس آ رہے ہیں؟
اسلام آباد: کیا نواز شریف سیاست میں واپسی کر رہے ہیں؟ 7 جون کو ہونے والے گلگت بلتستان کے الیکشن اس کا پہلا حقیقی جواب ہو سکتے ہیں۔ نواز شریف اکتوبر 2023 میں پاکستان واپسی کے بعد سے بڑے پیمانے پر فعال سیاسی مہم سے دور رہے ہیں۔ انھوں نے 2024 کے عام…
پاکستان عالمی امن کا ضامن، ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے پاکستان کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ڈپلومیسی کو بھر پور انداز میں سراہا ہے۔ عالمی جریدہ العربیہ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان…