پاکستان اہم علاقائی طاقت اور قابل تعریف ثالث ہے، یورپی یونین
اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین نے آٹھویں پاکستان یورپی یونین اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے دوران تعاون کے وسیع امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو جامع اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری میں تبدیل کرنے اور اسکو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔…
اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے: پاکستان
نیویارک: پاکستان نے لبنان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام، فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے، جس میں اسرائیل کی بلیو لائن تک مکمل واپسی بھی شامل ہے۔ ان خیالات…
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور ملک کے متعدد مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد میں شام کو مطلع جزوی ابر آلود،بارش بھی…
شانگلہ: کوزہ الپوری میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق
شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقے کوزہ الپوری میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں کمرے کی چھت اچانک گر گئی،جس کے نتیجے میں 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے جن میں سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچی کو زندہ نکال لیا…
نئے مالی سال27-2026 کے بجٹ کیلئے اہم معاشی اہداف مقرر
وفاقی حکومت نے نئے مالی سال27-2026 کے بجٹ کیلئے اہم معاشی اہداف مقرر کرلیے ہیں۔ نئے مالی سال کےلیے 4715 ارب روپے کا قومی ترقیاتی آؤٹ لے منظور کرلیاگیا ہے۔ اگلے سال کے لیے معاشی شرحِ نمو کا ہدف 4 فیصد تجویز کیا گیا ہے۔ حکومت نے آئندہ بجٹ میں عوام سے…
جامعہ کراچی میں مالی بحران پر اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل، تعلیمی سرگرمیاں متاثر
جامعہ کراچی میں مالی بحران سنگین صورت اختیار کر گیا، اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ جامعہ انتظامیہ کے مطابق اساتذہ کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف شروع کیا گیا بائیکاٹ مسلسل جاری ہے جس سے تعلیمی ماحول متاثر ہونےکے…
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید ان کی تسلی نہیں ہوئی ، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں انشا اللہ تسلی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بھارت نے پچھلی بار…
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ،ایران کی حالیہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے میں کردارادا کرنے کی درخواست
اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کو کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو …
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنےکا فیصلہ
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ملک بھرکے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ڈائریکٹر جنرل پی اے اے ائیر وائس مارشل ذیشان سعید کی صدارت اہم اجلاس ہوا، ائیرپورٹ سروسز، انجینئرنگ سروسز اور کمرشل ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران نے اجلاس میں…
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانیوں کو یرغمال ہوئے 42 روز گزر گئے
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں دس پاکستانیوں کو یرغمال ہوئے 42 روز گزر گئے، بحری جہاز پر یرغمال یاسر خان کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آگئی، مغوی انجینئر حسین یوسف کی اہلیہ نے صدرمملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے مدد کی اپیل کردی۔ صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال…