Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانیوں کو یرغمال ہوئے 42 روز گزر گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانیوں کو یرغمال ہوئے 42 روز گزر گئے

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں دس پاکستانیوں کو یرغمال ہوئے 42 روز گزر گئے، بحری جہاز پر یرغمال یاسر خان کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آگئی، مغوی انجینئر حسین یوسف کی اہلیہ نے صدرمملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے مدد کی اپیل کردی۔

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی کی ایک اور وڈیو سامنے آگئی جس میں یرغمالی یاسر خان کا کہنا ہے کہ وہ بحری جہاز کے ٹینک کا گندا پیلا پانی پینے پر مجبور ہیں، 24 گھنٹے میں ایک بار ابلے ہوئے چاول دیے جاتے ہیں، یرغمالی یاسر خان نے صدر مملکت، وزیراعظم اور  فیلڈمارشل سے اپیل ہے کہ ان کی مدد کی جائے ورنہ وہ زیادہ دن نہیں رہ پائیں گے۔ یاسر خان نے کہا شپنگ کمپنی بحری قزاقوں سے کوئی بات نہیں کررہی۔ مغوی انجینئر حسین یوسف کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ نہیں معلوم مغویوں کی رہائی کیلئے کیا اقدامات کیے جارہے ہیں۔ تین روز قبل شوہر سے بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ بحری جہاز کا انجن خراب ہوگیا ہے۔ بچے ہر روز سوال کرتے ہیں کہ بابا کب گھر آئیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بغیر کسی گول کے برابر، ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں ایک ایک پوائنٹ حاصل

Next

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme