Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

جامعہ کراچی میں مالی بحران پر اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل، تعلیمی سرگرمیاں متاثر

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on جامعہ کراچی میں مالی بحران پر اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل، تعلیمی سرگرمیاں متاثر

جامعہ کراچی میں مالی بحران سنگین صورت اختیار کر گیا، اساتذہ اور  عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو  ایک ماہ مکمل ہوگیا۔

جامعہ انتظامیہ کے مطابق اساتذہ کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف شروع کیا گیا بائیکاٹ مسلسل جاری ہے جس سے تعلیمی ماحول متاثر ہونےکے ساتھ ساتھ طلبہ کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انتظامیہ کاکہنا ہے کہ اساتذہ اور  غیر تدریسی عملہ مختلف مالی معاملات پر احتجاج کررہے ہیں جن میں لیو انکیشمنٹ، ہاؤس سیلنگ اور دیگر   واجبات کی ادائیگی سے متعلق مطالبات شامل ہیں۔

جامعہ کراچی انتظامیہ کے مطابق ادارے کو درپیش مالی مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلر کی جانب سے حکومت سندھ کو متعدد خطوط ارسال کیے گئے ہیں تاہم اب تک ان خطوط کا کوئی باضابطہ جواب موصول نہیں ہو سکا۔

انتظامیہ کا مؤقف ہےکہ مالی بحران کے خاتمے اور  واجبات کی ادائیگی کے بغیر معمول کی تعلیمی سرگرمیوں کی مکمل بحالی ممکن نہیں

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع

Next

فرانس نے یورپ کی سب سے بڑی دفاعی نمائش میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائد کر دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme