سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج کر دی
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی شکایت خارج کر دی ۔ فیصلے سے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کو باقاعدہ طور پر بھی آگاہ کر دیا ہے۔ عمر ایوب نے بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی درخواست دائر کی تھی۔ درخواست…
اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور مصری وزیرخارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر مشاورت کی، امن و استحکام کیلئے قریبی سفارتی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ…
پنکی جیل میں، مگر مبینہ کوکین نیٹ ورک متحرک، پاپڑ کے پیکٹس میں سپلائی کا انکشاف
پولیس کے ہاتھوں گرفتار مبینہ کوکین میکر انمول عرف پنکی جیل میں موجود ہے، تاہم تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ مبینہ طور پر کوکین فروشی کا کاروبار بدستور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پنکی نیٹ ورک کی جانب سے کراچی میں گھروں، بنگلوں اور ریسٹورنٹس تک پاپڑ اور چپس کے…
پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں
پنجاب پر ملکی و غیر ملکی اداروں کے قرض سے متعلق نئی دستاویز ات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض ہے، پنجاب کے قرضوں میں گزشتہ جون کے مقابلے مارچ تک تقریبا 66 ارب کی کمی آئی۔ دستاویزات کے مطابق …
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرزآف کامرس کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی جس دوران وفد نے آئندہ بجٹ اور ملکی مجموعی معاشی ترقی کے لیے وزیراعظم کو اہم تجاویز پیش کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ مسلسل محنت سے معیشت کو استحکام ملا،تیز ترمعاشی ترقی…
علیمہ خان نے سابق آرمی چیف کی عمران خان سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا
راولپنڈی: علیمہ خان نے سابق آرمی چیف کی عمران خان سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا ایسی خبریں جان بوجھ کر پھیلائی جا رہی ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ کو ہٹایا جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد باہر موجود میڈیا سے گفتگو کرتے…
وفاقی بجٹ 2026-27: وزارتِ آئی ٹی کے ترقیاتی بجٹ میں تین گنا سے زائد اضافے کی تجویز
وفاقی بجٹ 2026-27 میں وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ترقیاتی بجٹ میں تین گنا سے زائد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق وزارتِ آئی ٹی نے 71 ارب 84 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا ہے۔ سرکاری شعبہ ترقیاتی پروگرام میں وزارت…
اسلام آباد میں شہریوں کو کچلنے والا ملزم عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد میں اٹھال چوک پر شہریوں اور موٹرسائیکل سواروں کو کچلنے والے ملزم واثق کوعدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظورکرلیاہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد نےکی۔ ملزم کے…
پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی
جاری کردہ فہرست کے مطابق جسٹس اعجاز انور سینیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ جسٹس سید ارشد علی تیسرے اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ چوتھے نمبر پر شامل ہیں۔ سینیارٹی لسٹ میں جسٹس محمد نعیم انور پانچویں، جسٹس وقار احمد چھٹے اور جسٹس بابر ستار ساتویں نمبر…
چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثہ چلاس کے علاقے میں پیش آیا جہاں سیاحوں کو لے جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو اہلکار اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 7 افراد…