Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسلام آباد میں شہریوں کو کچلنے والا ملزم عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسلام آباد میں شہریوں کو کچلنے والا ملزم عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد میں اٹھال چوک پر شہریوں اور موٹرسائیکل سواروں کو کچلنے والے ملزم واثق کوعدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظورکرلیاہے۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس  کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد نےکی۔ ملزم کے وکیل نےعدالت کو بتایا کہ ملزم کی عمرابھی سولہ سال ہے۔ ملزم گاڑی نہیں چلا رہا تھا۔ مقدمہ سے ڈسچارج کیا جائے۔ تفتیشی افسر نےبتایا کہ گاڑی میں موجود دیگر لوگوں کوگرفتارکرنا ہے۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چودہ دن کا ریمانڈ چاہیے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم واثق کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا۔ اٹھال چوک حادثے کے دوران چار افردار جاں بحق اورچار زخمی ہوئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ بہارہ کہو میں درج ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی

Next

وفاقی بجٹ 2026-27: وزارتِ آئی ٹی کے ترقیاتی بجٹ میں تین گنا سے زائد اضافے کی تجویز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme