Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسحاق ڈار کا  مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسحاق ڈار کا  مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور مصری وزیرخارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران  دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر مشاورت کی، امن و استحکام کیلئے قریبی سفارتی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور مصری وزیرخارجہ بدر عبدالعاطی نے علاقائی پیش رفت پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں ۔ اسحاق ڈار اور بدر عبدالعاطی نے موجودہ صورتحال میں پاکستان اور مصر کے درمیان قریبی رابطے برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا ۔ دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی اہم کیلئے باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کو ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی، بھارت کے میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے

Next

سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج  کر دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme