بلوچ خاندانوں کا مسلح تنظیموں اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے رشتہ داروں سے اعلان لاتعلقی
کوئٹہ: غیور بلوچوں نے بھارتی پراکسی تنظیموں میں شامل اپنے ہی گمراہ رشتہ داروں کو عاق کر دیا جس پر فتنۃ الہندوستان کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ لسبیلہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دہشتگرد ثانیہ کے والد نے فتنۃ الہندوستان سے بیٹی کے روابط پر لاتعلقی کا…
پاکستان حج مشن کی دیانت داری کی مثال، لاکھوں روپے اور قیمتی اشیاء حجاج کے حوالے کر دیں
منیٰ: پاکستان حج مشن کے خادم الحجاج اور ’’حرم گائیڈز‘‘ ٹیم نے فرض شناسی، دیانت داری اور ذمہ داری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے دو مختلف واقعات میں گمشدہ نقد رقم، قیمتی موبائل فونز اور اہم دستاویزات اصل مالکان تک بحفاظت پہنچا دیں۔ پہلا واقعہ 29 مئی 2026…
سندھ کا 2026-27 کا ترقیاتی بجٹ تیار، 900 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز
دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 522 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، جبکہ رواں مالی سال اس پروگرام کا حجم 520 ارب روپے تھا۔ ترقیاتی بجٹ میں غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبوں کے لیے 296 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز…
آئی ایم ایف کو پیٹرولیم سرچارج کے نام پر ٹیکس وصولی کی یقین دہانی
وفاقی حکومت نے عوام کی جیبوں پر بھاری بوجھ ڈالنے کا پلان تیار کرلیا۔ ملک میں پیٹرولیم سرچارج کے ذریعے مہنگائی کا نیا طوفان آنے خدشہ ہے۔ دستاویز کے مطابق 5 سال کے دوران عوام سے 10 ہزار 780 ارب روپے کی وصولی کا منصوبہ ہے، 2021 سے 2031 تک مجموعی حجم 16 ہزار…
ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈی جی امیگریشن نعمان صدیقی نے سال 2025 میں 39 ہزار 786 مسافروں کو روکے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ…
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے الیکٹرک بس سروس بھی جزوی متاثر ہوئی ہے۔ پیپلز بس سروس کراچی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تین روز سے مہران ڈپو پر بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث ای وی بسوں کی جگہ دوسری ہائبرڈ بسیں چلائی جارہی تھیں۔ انتظامیہ…
ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ مالی سال 2018 کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے لیے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور ترقیاتی بجٹ کے حوالے سے صوبے امیر ہوگئے ہیں۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتےہوئے احسن اقبال نے کہا …
گلگت بلتستان عام انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے
لاہور:پنجاب پولیس نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت پانچ ہزار مرد و خواتین اہلکار عام انتخابات میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب کو مراسلہ…
خیبر پختونخوا کے موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے آگئے
خیبر پختونخوا کے موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے آگئے۔ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکمران پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے پیدا ہونے والے اختلافات اب دو بڑوں کے درمیان کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ میں وزیر اعلیٰ سہیل…
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور کایا کلاس کی دفتر خارجہ آمد
کاجا کالاس نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، دورے کے دوران اسحاق ڈار اور کاجا کالاس پاکستان۔یورپی یونین سٹریٹجک مذاکرات کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کی…