تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب شہبازشریف نے نعرہ لگایا ریاست کو بچاؤں گا سیاست کی پرواہ نہیں، عطاتارڈ
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نےکہا تاریخ اس قدم کو یاد رکھےگی جب شہبازشریف نے نعرہ لگایا ریاست کو بچاؤں گا سیاست کی پرواہ نہیں،ایسے وقت میں حکومت سبھالی اورمعیشت کو سنبھالا۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…
اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا عالمی توجہ پاکستان پر مرکوز لیکن آزادکشمیر کی بے چینی ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے،احتجاجی صورتحال دشمن…
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے باعث حادثات، 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
خیبر پختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے آندھی اور طوفانی بارشوں سے 2 بچوں اور ایک خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور 33 افراد زخمی ہوگئے،پچیس مویشی بھی ہلاک ہوگئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران صوبے کےتین اضلاع میں حادثات پیش آئے،ضلع بنوں…
پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور مجالس و عزاداری جلوسوں کی حفاظت کے لیےجامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ آئی جی پنجاب کاکہنا ہےکہ لاہورسمیت صوبہ بھرمیں مجالس اور عزاداری جلوسوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،عشرہ محرم…
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم چند مقامات پر بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی جبکہ چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان ہے،جبکہ مری، گلیات اورملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع…
وفاق اور پنجاب کے درمیان فنڈز کی کٹوتی پر مشاورت جاری
وفاق اور پنجاب کے درمیان صوبائی محاصل میں ممکنہ کٹوتی کے معاملے پر مشاورت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک ہزار ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز دی ہے، جبکہ پنجاب نے 600 سے 700 سو ارب روپے کے درمیان کٹوتی کی اپنی تجویز پیش کردی ہے۔…
بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار، حکومت 23.4 ارب ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی
نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمارکر دی گئی، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا ساتھ ہی حکومت اگلے مالی سال کے دوران 23 ارب 40 کروڑ ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی، وفاقی بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا ، حکومت گرین انیشیٹو منصوبے کے تحت مجموعی…
ملتان، کسانوں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا
وفاقی حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو کسانوں نے مسترد کر دیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بجٹ میں زرعی شعبے کو کوئی خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا جبکہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں بھی کمی نہیں کی گئی۔ کسانوں کے مطابق حکومت کو بجٹ میں کھاد…
بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا : فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا، سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، ترقی کا انجن رکا ہوا ہے لیکن وزیراعظم کی…
سرکاری ملازمین نے 7 فیصد تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کے اعلان کو ملازمین نے مسترد کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دے دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر میں تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ ان کے…