24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی: شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ توقع ہے کہ 24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، مذاکرات کیلئے تعاون پر امریکہ اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن معاہدے…
خیبرپختونخوا حکومت کا اگلے مالی سال کیلئے صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے مکمل سالانہ بجٹ کے بجائے صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کےاجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےارکان کوبتایاکہ صوبائی حکومت پورے مالی سال کےبجائے ابتدائی تین…
وزیرخزانہ کا پیٹرولیم لیوی بلند شرح پر برقرار رکھنے کا اشارہ ،مزید اضافہ نہیں ہوگا
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پیٹرولیم لیوی بلند شرح پر برقرار رکھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید کوئی اضافہ نہیں کیاجارہا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اوردیگر وزرا کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت…
وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئےکہا ہے کہ آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور ملک کی مضبوطی کے…
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد
حکومت نے یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا ۔ یہ ٹیکس ان افراد اورکانٹینٹ کریئیٹرز پر لاگو ہوگا جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے آمدن حاصل کرتے ہیں،نئے…
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا۔ بجٹ دستاویز کےمطابق سبسڈیز کی مد میں گرین آلات کے لیے 476 ارب روپےمختص کیے گئے ہیں، جبکہ توانائی کے شعبے میں 423 ارب روپے کی گرین سبسڈی رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال کےدوران خوراک…
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی کی شرح بھی کم ہو جائے گی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ سال کے دوران بھی ایران…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت آج 26 ڈگری ریکارڈ ہوا ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، آج بھی لاہور اور پنجاب بھر میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں…
قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، رواں سال کے مقابلے میں بجٹ میں 70 کروڑ روپے اضافہ کیا گیا جبکہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات پر 5 ارب 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ بجٹ دستاویزات کےمطابق اسپیکرقومی…
سکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے تسلسل میں خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید…