حکومت کا 15 کروڑ سے 50 کروڑ آمدن تک سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا اعلان
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کاروباری برادری کے لیے اہم ٹیکس ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے 15 کروڑ سے 50 کروڑ روپے تک آمدنی رکھنے والے کاروباروں پر عائد سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ تقریر کے دوران محمد اورنگزیب…
بجٹ میں پیٹرولیم شعبے کیلئے سبسڈی ختم کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے سبسڈی کے حجم میں ردوبدل کی تجویز دے دی گئی۔ پاور سیکٹر کیلئے 830 ارب روپے مختص جبکہ بعض شعبوں کی سبسڈی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ بجٹ 2026،27 کی دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال میں پاور سیکٹر کیلئے سبسڈی…
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
حکومت نے بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنائی ہے اور اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تنخواہ دار طبقے پر عائد سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ وزیر خزانہ نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ پر عائد ٹیکس کی شرحوں میں کی کے علاوہ ہم نے ایک اور اہم…
حکومت کا خواتین کی صحت اورحفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان
حکومت نے خواتین کی صحت اور حفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کی صحت کے حوالے سے بھی اہم ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے،سینیٹری پیڈز اور متعلقہ ضروری اشیاء پر عائد ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے،جس کا مقصد…
بجٹ 2026-27: بی آئی ایس پی کے دائرہ کار میں توسیع، مستحق خاندانوں کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ تک پہنچانے کا اعلان
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سماجی تحفظ کے شعبے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے Benazir Income Support Programme (BISP) کے دائرہ کار میں نمایاں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت نے مستحق خاندانوں کی کفالت کے لیے بی آئی ایس پی…
وفاقی بجٹ 2026-27: دفاع کو اولین ترجیح، 3 ہزار ارب روپے مختص
وفاقی وزیر خزانہ نے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے قومی دفاع کو حکومت کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ملکی دفاع کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ قومی سلامتی کے تقاضوں کو مؤثر انداز میں پورا کیا جا سکے۔ وزیر…
حکومت کا ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈ بین الاقوامی ٹرانزکشن ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان
حکومت نے ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈ بین الاقوامی ٹرانزکشن ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں ڈیبٹ ،کریڈٹ کارڈ کی بین الاقوامی ٹرانزکشن پر ٹیکس 5 فیصد سے 0.5 فیصد مقرر کردیا گیا ہے۔ حکومت نےغیرملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا خاتمہ…
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا۔ سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے کمانے والوں کیلئے شرح 23 سے کم کر کے 20 فیصد کر دی گئی،جبکہ سالانہ 32 سے 41 لاکھ روپے کمانے والوں کا ٹیکس 30 سے کم کر کے 25 فیصد کر دیا گیا ہے۔ سالانہ 41 سے 56…
ہماری دفاعی صنعت زرمبادلہ کمانے کا ذریعہ بن چکی ہے، وزیرخزانہ
معیشت کھیل اینٹرٹینمنٹ ٹیکنالوجی بین الاقوامی صحت کالم بلاگز دلچسپ و عجیب ماحولیات ٹی وی پروگرام یہ اشتہار Advergic کی معاونت سے پیش کیا گیا ہے ہماری دفاعی صنعت زرمبادلہ کمانے کا ذریعہ بن چکی ہے، وزیرخزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2026-27 کا…
بحیثیت جماعت ن لیگ کے رویے پر افسوس ہے، شازیہ مری
رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں 7 فیصد اضافے کا بتایا جو ناکافی ہے، بحیثیت جماعت ن لیگ کے رویے پر افسوس ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مری نے بتایا کہ ہم نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں بڑھانے کا کہا ہے، حکومت نے 7 فیصد اضافے…