سندھ حکومت کا بجٹ آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان
ذرائع کے مطابق بجٹ پیش کرنے کے لیے 16 اور 17 جون کی تاریخیں زیر غور ہیں۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اور نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد کے باعث بجٹ کی تیاری میں تاخیر ہوئی، تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ عاشورہ محرم سے قبل بجٹ کو…
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
پشاور: محکمہ پولیس خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے شہدا پیکج میں اضافہ کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس نے شہدا پیکج میں اضافے سے متعلق سفارشات تیار کرکے سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کردی جس میں کہا گیا ہے کہ دیگر صوبوں کے مقابلے کے پی پولیس…
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا اختیار بلاول بھٹو کو سونپ دیا گیا
اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، پارلیمانی پارٹی نے اس جانب سے اطمینان کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات میں سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں اظہار کیا گیا کہ چیئرمین بلاول بھٹو…
ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی
وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں وزارتِ فوڈ سکیورٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو گندم کی فراہمی کے اقدامات مکمل کر لئے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی وزیراعظم کی عوام دوست پالیسیوں کا عملی مظہر ہے، خیبر پختونخوا کو…
آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے متعدد سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ میں فائرنگ اور بہیمانہ تشدد کر کے ڈیوٹی پر تعینات متعدد سکیورٹی اہلکاروں کو شدید زخمی کر دیا۔ سیکیورٹی اہلکار علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے اورعوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔…
قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
جدہ کے کنگ عبدالعزيز انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور ن لیگ کے عہدیداروں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ اس کے علاوہ سابق وزیر اعظم نواز شریف…
بلوچستان: ہڑتال کے الزام میں پروفیسروں سمیت 34 کالج اساتذہ جبری ریٹائر
محکمہ ہائر ایجوکیشن بلوچستان کے مطابق جن اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ان میں 20 گریڈ کی ایک پروفیسر بھی شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 34 اساتذہ کو ہڑتال میں حصہ لینے کے الزام پر ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق فارغ کیے گئے اساتذہ میں گریڈ 17 کے…
وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 16 جون کو سماعت کرے گا، جبکہ وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر رکھا ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں حکم عدولی پر توہین عدالت کی کارروائی…
2025 کے تباہ کن سیلاب: 822 ارب روپے نقصان، 1,039 افراد جاں بحق، 40 لاکھ بے گھر
اقتصادی سروے 26-2025 کے مطابق اس غیر معمولی آفت نے ملکی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا، جس کے باعث حکومت کو حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد سے کم کرکے 3.5 سے 3.9 فیصد کے درمیان مقرر کرنا پڑا۔ سیلاب کو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے ایک بڑا منفی…
پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ سروس ختم، کل سے کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا
پنجاب میں عوام کو دی جانے والی مفت پبلک ٹرانسپورٹ سروس ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد کل سے صوبے بھر میں کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین، لاہور میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس پر کرایہ وصولی کل سے دوبارہ شروع کی جا رہی ہے۔ حکام…