قیام امن اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار اہم ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرون ملک سے آئے سٹیٹ گیسٹ کے لیے سپیشل پروٹیکشن ونگ اور اینٹی رائٹ ونگ کی…
خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہنگامی اجلاس، صوبائی حقوق کے تحفظ کیلئے حکمتِ عملی
اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں وفاق کیخلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پارلیمانی پارٹی نے بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کے لیے ماہرین قانون پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ اجلاس…
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پرعوام برہم
وادی نیلم اور دیگر سیاحتی علاقوں کے عوام کا کہنا ہے کہ مسلسل ہڑتالوں اور احتجاجی سرگرمیوں سے سیاحت اور مقامی معیشت شدید متاثر ہوئی ہے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤسز اور سیاحتی کاروبار سے وابستہ افراد نے مؤقف اختیار کیا کہ غیر یقینی صورتحال کے باعث انہیں بھاری مالی…
لاہور ہائیکورٹ نے 4 روزہ ورکنگ شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق اب ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں جمعہ اور ہفتہ کو کام ہوگا، عدالت عالیہ اور ضلعی عدالتوں میں پرانی روٹین کے مطابق کیسوں کی سماعت ہوگی جبکہ عدلیہ کے دفاتر…
بنوں میں آندھی اور بارش سے جڑے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 16 زخمی
قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بنوں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث مختلف مقامات پر دیواریں، مکانات اور دکانیں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حادثات کے نتیجے میں چار…
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریدو فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی۔ بجٹ تقریر کے مطابق فائلرز کےلیے جائیداد خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس 2.5 فیصد سےکم کرکے 1.25 فیصد کردیا گیا جبکہ فائلرز کےلیے جائیداد فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس 5.5 سے کم کرکے 2.75…
بجٹ 27-2026: حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
حکومت نے امپورٹ کی جانے والی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ 2 سے 3 ہزار سی سی تک کی ایس یو ویز پربھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی۔ وزیرخزانہ نے بتایا کہ 3 ہزارسی سی سے بڑی…
فنانس بل2026-27: غیرملکی اثاثوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز
حکومت نے فنانس بل میں غیرملکی اثاثوں پر عائد کیپٹل ویلیو ٹیکس (CVT) ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق غیرملکی اثاثوں پر عائد یہ ٹیکس اپنے بنیادی مقاصد حاصل کرنے میں مؤثر ثابت نہیں ہو سکا اور بیرونِ ملک موجود اثاثوں کو ظاہر کرنے کی…
فنانس بل: تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیبز 6 سے بڑھا کر 8 کر دیے گئے
اسلام آباد: فنانس بل کے مطابق تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس سلیبز کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی گئی ہے جبکہ مختلف آمدنی کے درجوں کیلئے نئی ٹیکس شرحیں تجویز کی گئی ہیں۔ سالانہ 6 لاکھ روپے تک آمدن سالانہ 6 لاکھ روپے تک آمدن رکھنے والے افراد پر کوئی انکم…
بجٹ میں ایف بی آرکا ٹیکس ہدف 15264 ارب روپےمقرر
آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15 ہزار 264 ارب روپے مقرر کر دیا گیا۔ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولیوں کیلئے بھی نئے اہداف طے کر دیے گئے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا…