Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

By FARHAN.YOUNAS1992
June 13, 2026 1 Min Read
0

وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئےکہا ہے کہ آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور ملک کی مضبوطی کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔

اجلاس کےدوران اپوزیشن کی جانب سے جملہ کہا گیا کہ وزیراعظم صاحب قدم بڑھائیں،جس پر وزیراعظم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میں قدم بڑھانے کو تیار ہوں، آپ بھی گھر آجائیں۔

وزیراعظم نے اپنےخطاب میں بلوچستان،خیبرپختونخوا اور دیگر قومی امور پر بھی گفتگو کی،کہا کہ 2010 میں بلوچستان کا این ایف سی حصہ 100 فیصد بڑھایا گیا،جبکہ ریکوڈک منصوبے میں بھی بلوچستان کے عوام کے لیے شیئرز ایک روشن مثال ہیں،بلوچستان کے شیئر میں اضافے کے لیے پنجاب نے بھی حصہ ڈالا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے، چمن تک جانے والی شاہراہ پر 300 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں جبکہ صوبے میں کسانوں کو سولر پینلز دئیے گئے۔

بلوچستان میں دہشت گردی کےپیچھےکون ہیں سب جانتےہیں،خیبرپختونخوا میں دن رات دہشت گردی ہو رہی ہے،وہاں ہمارے جوان قربانیاں دے رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے، میئر سمیت 4 افراد جاں بحق

Next

اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے 20 قصبوں اور دیہات سے فوری انخلاء کا حکم

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme