خانیوال: نیازی چوک میں کار پر فائرنگ، دو بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ذکاء اللہ اپنے بھائی اور رشتہ داروں کے ہمراہ عدالتی پیشی کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ نیازی چوک پر پہلے سے گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے…
امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے: بلاول بھٹو
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن معاہدہ کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے، مثبت پیشرفت عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ عمل کو آگے بڑھانے میں وزیراعظم شہباز…
ایران جیت گیا، اسرائیل۔امریکا اتحاد ناکام ہوگیا، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ایران کی کامیابی اور اسرائیل۔امریکا اتحاد کی ناکامی قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں حافظ نعیم…
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا،اجلاس اب بدھ سترہ جون کو طلب کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نےحاصل اختیارات کے تحت آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا ہے۔عید سے پہلے اسمبلی اجلاس یکم جون دو…
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
محرم الحرام 1448 کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں ہوگا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی آج شام کو اجلاس ہوگاجب…
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 7 انتخابی حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے 7 حلقوں میں دائر انتخابی اعتراضات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت…
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیرکا کہنا ہےکہ آزادکشمیر میں عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی کےآئینی مدت وقانونی تقاضوں کے باعث 5 جون کو انتخابی شیڈول جاری کیا گیا، آزادکشمیر عام انتخابات کے التوا…
فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بارپھرکردکھایا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم…
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔ وزیراعظم نے معاہدے…
آزاد کشمیر احتجاج: بکتر بند پولیس گاڑی پر فائرنگ ، احتجاجی تحریک کے پرامن ہونے پر سوالات
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جاری احتجاجی سرگرمیوں کے دوران پولیس کی ایک بکتر بند گاڑی پر مبینہ فائرنگ کے واقعے نے تحریک کے پرامن ہونے سے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلیگ مارچ کے دوران سب سے آگے موجود بکتر بند گاڑی پر تقریباً 30 گولیاں لگیں،…