اسحاق ڈار کی برطانوی حکام سے ملاقات، پاکستانی سفارتی کردار کو سراہا گیا
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری نے امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کو ممکن بنانے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان…
آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: امیدواران نے گوشوارے جمع کروانے شروع کر دیے
33 سے زائد امیدواران کی جانب سے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع کروائے گے، شاہ غلام قادر نے دو انتخابی حلقوں سے گوشوارے جمع کروائے ۔ سابق وزیراعظم فاروق حیدر، قائمقام صدر لطیف اکبر ، نورین عارف، مرتضی گیلانی نے بھی گوشوارے جمع کروا دیے ، سابق وزیر حکومت…
سفیر پاکستان کی چیچن رہنما سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
ملاقات کے دوران تعلیم، ثقافتی تبادلوں، انسانی ہمدردی اور ادارہ جاتی روابط کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان اور چیچنیا کے عوام کے درمیان مذہبی اقدار، روایات اور سماجی ڈھانچے میں گہری مماثلت پائی جاتی ہے،…
ایران پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا: ایرانی سفیر
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے، پاک۔ایران تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…
ہائیر ایجوکیشن اداروں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ
پنجاب بھر میں ہائیر ایجوکیشن سے متعلق تمام تعلیمی ادارے جو اس وقت پنجاب حکومت کے تحت کام کررہے ہیں کے معیار تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شپ ایکٹ 2025 کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں اس نئے نظام کی تجارتی…
عمران اور بشریٰ بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ کرا کے دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔ درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ 20 مئی کے اسلام آباد…
ایف آئی اے کی کارروائی، کے پی پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار
ترجمان ایف اائی اے کے مطابق اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم محمد ایاز کو یو اے ای سے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کے پی پولیس کو گزشتہ 16 سال سے مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف سال 2010 میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ صدر اور ہنگو میں…
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابی تنازعات سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے اعتراضات مسترد کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق جی بی اے17 دیامر3 پر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی اور اس نشست…
عمران خان کو معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا: بیرسٹر گوہر
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ مجھے ابھی اطلاع ملی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگانے کے لیے پمزہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم…
75 سال کےد وران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج سے پہلے بھی اگر پنڈی اور اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو پاکستان کو کئی بین الاقوامی اعزاز مل چکے ہوتے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہ ہم تاریخ کے ایک اہم دور سے گزر رہے…