جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کی معاشی پالیسیوں، داخلی سلامتی، خارجہ تعلقات اور پارلیمانی روایات پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی سلامتی کے اہم ترین معاملات پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس فوری طور پر…
خیبر پختونخوا حکومت کا یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کافیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری تعطیل…
محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے
محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے ، پاک فوج اور رینجرز کے دستے حساس مقامات پر تعینات ہوں گے ، فضائی نگرانی کے لیے ڈرون یونٹس مسلسل مانیٹرنگ کریں گے ۔ پولیس حکام کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ ، ماڈل…
کل سے20 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے کل سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے باعث کئی شہروں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل سے 20 جون کے دوران بارش متوقع ہے، جبکہ مری، گلیات، خطہ…
پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر کیا جائے گا جبکہ اس کا باضابطہ اعلان پنجاب بجٹ 2026-27 پیش کیے جانے کے موقع پر کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اطلاق نئے مالی سال کے آغاز…
اسلام آباد میں جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کیلئے 15 ہزار اہلکار تعینات
پلان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کے لیے 15 ہزار سے زائد پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔ پولیس حکام کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران 177 جلوس اور 929 مجالس…
کامیابی پر اکتفا نہیں، مسلسل بہتری ہماری پالیسی ہے: مریم نواز
صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے انتظامی امور میں نیا معیار قائم کر دیا، عیدالاضحیٰ کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور فیلڈ ٹیمیں شاباش کی مستحق ہیں۔ اُنہوں…
517 بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
یاتریوں کی آمد پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی، آر پی او خرم شہزاد وڑائچ، ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور سی پی او ڈاکٹر غیاث گل نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر سکھ یاتریوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے جبکہ پھول نچھاور کرکے پنجاب، پاکستان آمد پر خوش…
آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریاں تیز، مزید 5 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ
الیکشن کمیشن کے مطابق نئی رجسٹریشن کے بعد آزاد کشمیر میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ رجسٹرڈ ہونے والی نئی سیاسی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، گجر قومی پارٹی، آل جموں و کشمیر مرکزی جمعیت اہلحدیث…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایران اور امریکہ امن معاہدے پر متفق
ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ امن معاہدے کے پس منظر میں پاکستان نے ایک اہم سفارتی کردار ادا کیا، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں کئی ماہ سے جاری کشیدگی، آبنائے…